خوش آمدید طالش، کہ خود ہی رکنیت لے لی ہے، سجاد میاں کا سہارا چھوڑ دیا!
دنیا سے کائنات کے مولا چلے گئے
ہر بے کس و غریب کے آقا چلے گئے
... یہ حضرت علی کا مرثیہ لگتا ہے
لیکن دوسرے مصرعے کی رد ہی تیسرے شعر میں موجود ہے
تکنیکی طور پر درست ہے
کوئی نہ جانے کون تھے ان کےکفیل وہ
سارے یتیم بچوں کے بابا...