ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر ہندوستان کے پاؤں چاٹنے والے حکمران کے ہمدردوں کو نہیں کرنی چاہیئے۔۔ہندوستانی مسلمان الحمداللہ جیسا بھی ہے خوددار ہے۔۔بھیکاری نہیں ہے۔۔امداد پر نہیں پلتا۔۔۔میرٹ کی بنیاد پر مقابلہ کرتا ہے اور آگے آتا۔۔ میرٹ اور تعلیم کی بنیاد پر صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ بنتا ہے۔۔...