پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے مابین چنیوٹ، رجوعہ میں لوہے کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے گذشتہ روز چنیوٹ میں تاریخ ساز معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کی رو سے چین کی کمپنی 10ماہ میں زمین کی تہہ میں موجود لوہے کے معیار اور مقدارکا حتمی تعین کرے گی۔ اس معاہدے سے...