نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    وفاقی حکومت پر مجموعی قرضوں کی مالیت جی ڈی پی کے 63.3فیصد کے برابر ہے، اس طرح موجودہ حکومت بھی فسکل رسپانسبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ 2005کی خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے۔ اس ایکٹ کے مطابق حکومت کو مجموعی عوامی قرضوں کو جون 2013تک جی ڈی پی کے 60فیصد کے برابر لانے کا پابند بنایا گیا تھا جبکہ...
  2. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیرونی قرضوں میں جکڑنے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور قرضے پہ قرضہ لے کر ہم اپنی آئندہ نسلوں کو رہن رکھ رہے ہیں جبکہ قرضے لے کر ریزرو بڑھانے اور مصنوعی طریقے سے روپے کی قدر میں اضافہ کرنے سے ملکی معیشت کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن...
  3. الف نظامی

    ايک اور امريکی منصوبہ

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے 104 ارب ڈالر خرچ ہوچکے ہیں۔ اتحادی امدادی فنڈ میں اکتوبر تک امریکا نے پاکستان کو صرف 1.4 ارب ڈالر دیے ہیں جبکہ اسے 5 ارب ڈالر دینے تھے، اگر یہ سب رقم ہمیں مل جائے تو پھر آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی ضرورت نہیں رہے گی
  4. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    کسی حد تک کہہ سکتے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں بجلی کے کافی منصوبے مکمل ہوئے ہیں اور بجلی کی پیدوار میں اضافہ ہوا ہے۔ بہرحال پروایکٹو سٹیزن شپ ہو تو کافی تبدیلی آسکتی ہے۔
  5. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    لائن لاسز سے مراد اگر بجلی چوری ہے تو 1300 میگا واٹ بجلی چوری ہو رہی ہے ۔ مجموعی پیدوار کا تقریبا 12٪
  6. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے دعویٰ کیاہے کہ مسلسل دوسرے روز بجلی کی طلب ورسد برابرہے جس کے بعد لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم ہوگئی ہے ۔ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 11,200اور طلب بھی 11,200میگاواٹ ہے جس کے بعد مسلسل دوسرے روز بھی بجلی کی طلب ورسد برابر ہے ۔ این ٹی ڈی سی کے...
  7. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 1.88 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کی یہ منظوری فرنس آئل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منظوری کے بعد جامشورو پاور کمپنی کے یونٹ ون کے ٹیرف میں ایک روپے 63 پیسے جبکہ...
  8. الف نظامی

    کیا پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیرات بند کرنیکا فیصلہ کرلیا؟

    وزیراعظم محمد نوازشریف رواں سال نومبر میں داسو ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے بھی 25 ارب روپے کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں-
  9. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    نندی پور پاور پراجیکٹ سے آزمائشی بنیادوں پر 100 میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نندی پور پراجیکٹ کی پہلی ٹربائن سے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار کا افتتاح چیف انجینئر نندی پور پاور پراجیکٹ نے کیا۔ 31 مئی تک ٹربائن پر مزید 3 آزمائشی تجربات کیے جائیں گے۔ واضح...
  10. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    ایک ووٹر کی حیثیت سے کیا آپ نواز شریف کو غیر سودی معیشت کے فروغ کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں گے؟ پرو ایکٹو سٹیزن شپ کا مطلب ہے کہ آپ ووٹ ڈالنے کے بعد بھی منتخب نمائندوں کی جان نہ چھوڑیں اور ان کے کان کھاتے رہیں حتی کہ وہ راست عملی پر مجبور ہو جائیں۔
  11. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    چلیں اس معاملے کو فی الحال رہنے دیتے ہیں۔ یہ بتائیں کہ کیا موجودہ حکومت کاروباراور معیشت غیر سودی کر دے گی؟
  12. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    آئین ِ پاکستان کی ایک جھلک
  13. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    اپنی قسم کے اکلوتے مزاح نگار کرنل شفیق الرحمٰن جنرل کے عہدے تک جا پہنچے لیکن ہم جیسوں کے دلوں دماغوں میں بطور کرنل ہی پھنسے ہوئے ہیں کہ ہماری ’’وفاداری‘‘ انہیں کسی بھی قیمت پر پرموٹ کرنے کیلئے آمادہ نہیں۔ کرنل شفیق الرحمٰن کا ہی ایک بچہ کردار سائیکلوں کی دکان پر جا کر مستری سے کہتا ہے کہ ’’میرے...
  14. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    برسبیلِ تذکرہ یہ ایک اچھا قدم ہے! غیر سودی قرضوں کو وسیع پیمانے پر فروغ دینا چاہیے جیسے اخوت تنظیم کے ڈاکٹر امجد ثاقب کر رہے ہیں ۔ اور میرا خیال ہے کہ شاید حکومت کے اس منصوبے میں بھی ڈاکٹر امجد ثاقب کا ذہن کار فرما ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو بہت خوب!
  15. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    ٹھیک ہے۔ جو آپ کی منشاء۔ ویسے میاں منشاء اور میاں نواز شریف کے مابین ایک سودی تعلق ہے۔ کیا آپ کو اس کی معلومات ہے۔
  16. الف نظامی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    استاد جی مطلب کا پوچھ رہا ہوں۔ املا جو بھی ہو۔
  17. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    آپ کا ن لیگ سے کیا تعلق :)
  18. الف نظامی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    نیرنگ خیال انسٹالر سفل ہوا کب کا میں سفل کا کیا مطلب ہے؟
Top