نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    درست ہے۔ طاہر القادری نے موجودہ نظام میں الیکشن لڑنے کا ارادہ بھی نہیں کیا۔ ان کے نزدیک موجود نظام میں 100 الیکشن بھی تبدیلی نہیں لا سکتے۔
  2. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    پاکستان کا سولہ ملکوں سے دہری شہریت کا معاہدہ ہے۔ ریکارڈ درست رکھیں۔ رہی بات قائد تسلیم نہ کرنے کی تو بخوشی نہ تسلیم کریں۔ جہاں تک رشدی کو سر کا خطاب دینے کی بات ہے تو وہ ملکہ برطانیہ کا فعل ہے؛ ڈاکٹر طاہر القادری کا عمل تو یہ ہے کہ جس کی آپ کے ممدوح سیاست دانوں کے عمل میں کہیں مثال نہیں ملتی۔
  3. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    بہت خوب! اچھا قدم ہے۔
  4. الف نظامی

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ایک درخواست پر جمعہ کے روز عدالت نے وفاقی حکومت کو ایک نوٹس جاری کیا ، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ کم از کم چونسٹھ سیاستدانوں کے بیرون ملک موجود اثاثوں کو پاکستان واپس لایا جائے۔ ان سیاستدانوں میں وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف، پاکستان تحریک انصاف...
  5. الف نظامی

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    1996 میں بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے اسی حوالے سے ایک درخواست دائر کی تھی اور اس کی 10 مئی 2014 ء کو سماعت ہوئی اور یہ سماعت ابھی چل رہی ہے اور اس کی اگلی تاریخ 29 مئی رکھ دی گئی ہے۔ چونسٹھ سیاستدانوں کو بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کے لیے نوٹس جاری
  6. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    اسی طرح ایک طرف تو جمہوریت کی رٹ ، دوسری طرف جمہوریت کی نرسری اور سب سے اہم پہلی سیڑھی بلدیاتی انتخابات سے گریز ۔ بلدیاتی ادارے بننے سے ہزاروں لوگ اس جمہوریت سسٹم کا حصہ بن جائیں گے، خود حکمران جماعت کی صف دوم ،سوم کے لیڈر ایڈجسٹ ہوجائیں گے، اس کے باوجود اس سے گریز ۔ وجہ صرف یہی کہ منتخب بلدیاتی...
  7. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن میں مذکور آئینی و قانونی مواد اردو میں پڑھیں

    اسلام آباد ڈیکلریشن2013 میں مندرجہ ذیل آئینی و قانونی مواد کا ذکر کیا گیا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976 آئین پاکستان آرٹیکل 62 ،63 اور 218 آئینی پٹیشن نمبر 87 سن 2011 سپریم کورٹ آف پاکستان سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ سیاسی فہم کو وسیع کرنے کے لیے یہ مواد اردو میں پڑھنے کے لیے اس ربط...
  8. الف نظامی

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل نے قومی اسمبلی میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سوئس حکام...
  9. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب؛ حصہ سوم
  10. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب؛ حصہ دوم
  11. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب ؛ حصہ اول
  12. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    اور اس کا جواب کون دے گا؟ جس ادارے نے تکنیکی اور سائنسی بنیادوں پر انمٹ سیاہی تیار کی، اس کی کوششوں پر بھی پانی پھیر دیا گیا اور ریٹرننگ افسران کی ملی بھگت سے پولنگ تھیلوں میں جعلی سیاہی کے پیکٹ رکھوا دیے گئے جس کی وجہ سے نادرا جعلی انگوٹھوں کی تصدیق کرنے میں ناکام رہی۔ پولنگ کا عملہ، پولیس اور...
  13. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    صرف چوتھے کی تفصیل بتا دیتا ہوں، باقی آپ تلاش کریں۔ سوئس بنکوں میں 200 ارب ڈالر(دس ہزار ارب روپے) اداریہ 11 مئی نوائے وقت
  14. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    عام انتخابات 2013ءکے دوران پنجاب بھر میں باقاعدہ منظم انداز میں دھاندلی کی گئی مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی بنانے کے لئے دو سابق اعلیٰ ججز جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس (ر) خواجہ شریف پر مبنی ایک’ کمیٹی‘بنائی گئی تھی جو مسلسل ریٹرننگ افسروں کے ساتھ رابطے میں رہی اور ہدایات جاری کرتی رہی۔ یہ...
  15. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    الیکشن کمیشن کے وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین انتخابی اصلاحات نے 11 مارچ 2009ء کو انتخابی تجاویز کی الیکشن کمیشن سے منظوری لے کر اس وقت کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پیش کر دی تھیں، لیکن حکومت نے انہیں سرد خانے میں رکھ چھوڑا۔ الیکشن کمشن نے اپنے اختیارات کو جزوی طور پر بروئے کار لاتے ہوئے 11...
  16. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    جی! 1996 میں بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے ایک درخواست دائر کی تھی اور اس کی 10 مئی 2014 ء کو سماعت ہوئی اور یہ سماعت ابھی چل رہی ہے اور اس کی اگلی تاریخ 29 مئی رکھ دی گئی ہے۔
  17. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    اس کے پیچھے بھی اک کہانی ہے؛ مقناطیسی سیاہی کا نام لے کر سادہ سیاہی استعمال کرنے کی۔ حکومت کو ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے میں اور تحریک ِانصاف کی طرف سے شناخت کردہ چاروں حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے، تاہم انگوٹھوں کی شناخت ممکن نہیں ہے کیونکہ الیکشن میں باقاعدہ مقناطیسی...
  18. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    یہ وہی مطالبہ ہے جو ڈاکٹر طاہر القادری نے الیکشن سے قبل کیا تھا۔
  19. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    موروثی سیاست شفاف نظام کے لیے جدوجہد نہیں کرتی بلکہ اقتدار کے مزے لوٹتی ہے۔
Top