1- امریکیوں کے لیے :-
لابنگ موجود ہے تو؛
کاونٹر لابنگ یا اینٹی لابنگ موجود ہے؛
2- ہمارے میڈیا کے لیے:-
ہمارے لیے ضروری یہ ہے کہ ہم اپنے مسائل کا تجزیہ اور تشخیص خود کریں۔
مالی امداد کے حوالے سے:-
آزادی کے سر پہ خاک نہ ڈالو
بھیک نہ مانگو!
عام انتخابات 2013ءکے دوران پنجاب بھر میں باقاعدہ منظم انداز میں دھاندلی کی گئی
مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی بنانے کے لئے دو سابق اعلیٰ ججز جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس (ر) خواجہ شریف پر مبنی ایک’ کمیٹی‘بنائی گئی تھی جو مسلسل ریٹرننگ افسروں کے ساتھ رابطے میں رہی اور ہدایات جاری کرتی رہی۔
یہ...
آئینِ پاکستان آرٹیکل 3
مملکت استحصال کی تمام اقسام کے خاتمے اور اس بنیادی اصول کی تدریجی تکمیل کو یقینی بنائے گی کہ ہر کسی سے اس کی اہلیت کے مطابق کام لیا جائے گا اور ہر کسی کو اس کے کام کے مطابق معاوضہ دیا جائے گا۔
ریلوے انجنوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو پانچ سو انجن چاہئیں چند روز میں 23 انجنوں کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔
کراچی میں چین سے درآمد کئے جانے والے 9 ریلوے انجنوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا چین سے آنے...
02 اپریل 2014
سپریم کورٹ نے خیبر پی کے میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی روکنے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے حکم کو معطل کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس تصدق حسین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے متعلق درخواست کی سماعت کی جس کے دوران سپریم کورٹ نے فیول...
گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ
اسلامی بینکاری کی شرح نمو روایتی بینکوں سے زیادہ ہے اور ہمارے ملک میں اس کی ترقی کی کافی گنجائش ہے
اسلامی مالیاتی نظام اور بینکاری کا مستقبل روشن ہے
اسلامی بینکاری و مالیاتی نظام پر تیسری سالانہ کانفرنس و نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ...
خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد اللہ شنواری نے پیسکو کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کے بلوں میں ریکوری شروع کرنے کے اقدام کو آئین اور قانون کی روح کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا کیس ابھی زیر التوا ہے...
وزارت پانی وبجلی نے خیبر پختوانخواکی عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کرلی ۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختوانخواکی عوام سے تین سال کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت پانی وبجلی کے مطابق نیپرافیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا طریقہ وضع کرے ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم کم ازکم 10 اقساط...