نتائج تلاش

  1. الف عین

    ریشم سا بدن اس کا کمخواب سی ہیں آنکھیں

    اس کی بحر میں گڑبڑ لگ رہی ہے کہیں مفعول مفاعیلن کے ارکان ہیں، کہیں مفعول فاعلاتن کے
  2. الف عین

    اللہ تو عطا کر رحمت شبِ قدر کی غزل نمبر 48 شاعر امین شارؔق

    بحر میں نہیں ہے غزل، شب قدر کی د پر سکون درست تلفظ ہے، زبر نہیں
  3. الف عین

    افسوس ماہِ رحمت رمضان جارہا ہے غزل نمبر 47 شاعر امین شارؔق

    برکت کا درست تلفظ ر پر زبر کے ساتھ ہے الوداع کا ع غائب ہو گیا ہے نہ.. دو حرفی باندھا گیا ہے حضرت کے ساتھ 'کر لے' غلط ہے اب کیجے توبہ حضرت.... کر دو
  4. الف عین

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    آخری دو مصرعے اب بھی مجھے مطمئن نہیں کر رہے ہیں حق کی نصیحت اردو محاورہ کہا جا سکتا ہے سید عاطف علی
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    مجھے تو مکمل درست لگ رہی ہے غزل
  6. الف عین

    برائے اصلاح:اداس خود کو کیا دل کو اشک بار کیا

    اداس ہم کو کیا دل کو اشک بار کیا ترے فراق نے اس طرح سو گوار کیا ... اداس دل کو کیا، ہم کو اشکبار.. ۔ بہتر ہو گا جو کہہ گیا تھا دو اک دن میں لوٹ آؤں گا اسی کا عمر تلک ہم نے انتظار کیا ... درست مرے وجود کے ہر ایک جزو کو ہر پل خیالِ یار کی خوشبو نے مشکبار کیا ... درست یہ کب کہا کہ نہیں ہجر...
  7. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیا لفظ؟
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر نے منع کیا ہے کیا یہاں آنے سے؟ نہیں، یہ لڑی سینیٹائزڈ ہے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر اچھا نکلے تو ہنر یا فن، لینے کے دینے پڑ جائیں تو مصیبت
  10. الف عین

    تیری بے رخی نے کہیں کا نہ چھوڑا غزل نمبر 46 شاعر امین شارؔق

    اس غزل کی اصلاح کی جا سکتی ہے کہ بحر و عروض کی اغلاط موجود نہیں مکاں کا نہ چھوڑا مکیں کا نہ چھوڑا تیری بے رخی نے کہیں کا نہ چھوڑا .. مفہوم سمجھ نہیں سکا، تکنیکی طور پر درست محبت میں رسوا ہوئے اس قدر کہ مجھے دل نے ہاں اور نہیں کا نہ چھوڑا ... ہوئے اور مجھے میں شتر گربہ ہے، 'کہ' دو حرفی باندھا...
  11. الف عین

    برائے اصلاح:اداس خود کو کیا دل کو اشک بار کیا

    اداس خود کو کیا دل کو اشک بار کیا دل و دماغ پہ جب بھی انہیں سوار کیا .... سوار کرنا منفی اظہار ہے، یعنی جب آپ نہ چاہتے ہوں اور کوئی زبردستی سر پر چڑھ جائے! تمام کام زمانے کے چھوڑ کر ہم نے تمام عمر فقط آپ ہی سے پیار کیا .. درست نہیں تھا وہم و گماں ہم کو جس طرف سے ذرا اسی طرف سے ہمارے عدو نے وار...
  12. الف عین

    کتاب

    پرانی برقی کتابوں میں تلاش کریں، یا گوگل کر لیں، میں بھی لنک دینا ہو تو گوگل ہی کرتا ہوں
  13. الف عین

    اک سچ کے سبب ساری دنیا نے مجھے چھوڑ

    ٹھیک ہیں اشعار، تمہاری دوسری غزلوں کی طرح زیادہ 'دم' نہیں لگتا مگر! گرم کا تلفظ غلط ہے، درست تلفظ سے قافیہ نہیں بنتا۔ 'جاں جانے' میں تنافر کی کیفیت ہے
  14. الف عین

    مری یہ آنکھیں تو جاگتی ہیں

    یاسر علی تمہاری تجویز کردہ ترمیمات کی ضرورت نہیں، طالش کا اظہار درست صیغے کا ہے، اور جیسے تھک کی جگہ رو رو کا مشورہ ہے تو وہ صرف اپنا اپنا انداز بیان ہے، میں یہ سب قبول کر لیتا ہوں نظم دو بار کاپی پیسٹ ہو گئی ہے، معاون کے تعاون میں تھوڑی کمی رہ گئی شاید! مجھے یہ مصرع کچھ کمزور لگے ہے تیرگی اک...
  15. الف عین

    تنکوں کا گھر ہے اور کوئی آسرا نہیں

    باقی تو درست ہو گئی ہے غزل بس آلات نے کچھ ایسے بدل دی سبھی کی سوچ جسموں پہ تو حوس ہے دلوں میں جگہ نہیں جسم پہ یا پر ہی کیوں؟ یہ واضح نہیں، چہرے پر پہچاننے کے آثار قسم کا کچھ کہا جائے تو ایک بات بھی ہے.، ایک مثال مسکان ہے لبوں پہ، دلوں میں جگہ نہیں
  16. الف عین

    تنکوں کا گھر ہے اور کوئی آسرا نہیں

    اس پہ کا مطلب لیکن، کیونکہ ہی ہوتا ہے، اس کا تلفظ' پا' ہوتا ہے' پے' نہیں
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    نہیں بیٹا، میں نے اصل غزل کے قوافی پر ہی کمینٹ کر دیا تھا، بعد میں دیکھا کہ درست کر دئے گئے ہیں اس لئے تدوین کر دی
  18. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    درست لگ رہے ہیں دونوں اشعار
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    .......
  20. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مراسلہ نمبر 815 اس وقت نظر کیوں نہیں آیا؟
Top