نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور عمل کریں گے آپ کی بات پر انیس بھائی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید زیادہ مصرف ہیں جب ہی کسی کی بھی آواز پر لبیک نہیں کہہ رہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو یاد اللہ کریم سے لگائے رکھیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور سے آواز دیں بھیا کو بھائی پتا نہیں آج کل کہاں مصروف ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا آپ کان لگا کر سنیں تو دل کی آواز
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل مچل کر رہے گیا ہمارا قہوے کا سنا کر
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کریں چائے بنا کر ہم نے بھی پینی ہے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کریم کی یقینا کوئی نہ کوئی حکمت پوشیدہ ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ایسا کریں اپنی مدد آپ کے تحت چائےبناکر پی لیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ کی بات بتائیں ہم نے تو اس جانب توجہ ہی نہیں دی
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوئٹر کا لنک ہے کیا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اپنی مختصر سی زندگی میں لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں ۔لوگوں سے محبت کریں ان سے بھلائی کی بات کریں انکے دل جیتنے کی کوشش کریں ۔ یہی اصل کمائی ہے ۔ دل ایک کھلتا پھول ہے جو محبت کی خوشبو بکھیرتا ہے اور اس دل سے نکلی ہر دعا عرش تک رسائی رکھتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ہیں وہ سارے " کتابوں" میں یا پھر " قبرستانوں" میں پائے جاتے ہیں۔ کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو جائے کیونکہ جو کامیاب ہوتا ہے وہ " عاشق" نہیں رہتا بلکہ "خاوند" بن جاتا ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھول ہو جاتی ہے کبھی کبھی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی جب آپ گئے تھے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تجھ پہ ترس آتا ہے

    کیا بات ہے ، واہ فلسفی جی ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    آپ نے بھی ہمیں یہاں غلط سمجھ لیا ،اگر ہم اتنے سمجھ دار ہوتے تو بات ہی کیا تھی ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں آپ نے اطلاع بھی تو دی تھی شاید انیس بھائی
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    کیا آپ نے مجھے شریف فیملی کا رکن سمجھ لیا ہے فلسفی جی ۔
Top