اور آخری گیند پر مکللم کا ایک اور خود کُش رن
کل ملا کر 11 رنز بن گئے-
کراچی کو بنیادی طور پر 11 رنز ہی بنانے ہیں-
مکللم جی ابکی بار گیند نارائن کو ہی دینا-
وہ آن گراؤنڈ ایمپائر تھا اگر رن نہیں دیا گیا تو سہیل اختر کو واپس سٹرائیک پر بھیجتا-
جی 2 ہی وکٹ ہیں-
یعنی ابھی ڈیویسچ آؤٹ تو کراچی کو 3 رنز کا ہدف ملے گا-