نتائج تلاش

  1. مغزل

    جواب دہ مجھے ٹھہرا کہ وہ خود چل نکلے

    اساتذہ ہی کچھ فرمائیں گے ، میں‌تو بالک کورا ہوں اس معاملے میں، پیش کرنے کو شکریہ رضا صاحب
  2. مغزل

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    مجھے کل ایک ایس ایم ایس ملا جو کچھ یوں تھا ۔ : (تسی سمجھ تے گئے ہوگے ناں۔۔۔ ۔ ۔ !) بشکریہ ریحان
  3. مغزل

    غزل

    جی ہاں ، ایطا شائگاں ۔۔ شکریہ جاذب ، نظر کرنے کو ۔ بقول با با جانی ’’ نذر ‘‘ کرنے کو۔ غز ل برائے غزل ہے ، کوئی ایسی بات نہیں کہ آپ کو دھوکے میں رکھا جائے سدا سلامت شاد باد۔ اللہ کرے زورِ قلم مشقِ سخن تیز۔
  4. مغزل

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ناں ۔، جی ایسے سوال نہ کریں، میری ممدوح یعنی مہوش بہن کے تیوری پر بل پڑ جاتے ہیں ، پتہ نہیں کیوں انہیں انسان کے خون سے رغبت ہوگئی ہے ، جبھی تو آئے دن سفاک ظالموں کی وکالت شروع کردیتی ہیں۔ شاید کسی جاگیر کی توقع ہو انہیں ، مگر : دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ اللہ ہی انہیں ہدایت دے تو دے ،...
  5. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    نہ تو پچھلی بار ہمارا انتخاب کر کے کیا غلطی کی تھی ؟؟ ہمم ہمم ۔۔ بتائیں بتائیں۔:rollingonthefloor: :biggrin:
  6. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    واہ یہ عجیب ضد ہے بلکہ مجموعہ ِ اضداد ہے ۔ ہماری رسید پھاڑ کر پھینکنےکی دھمکی خود،’’ زیادہ سارا ٹائم ‘‘ کی رعایت ؟؟ ایں چہ معنی دارد ؟؟ ویسے آپ کا یہ پیغام بعد میں دیکھا ، پہلے میں حاضری دے چکا تھا۔ شکریہ جیتی رہو ’’ گڑیا ‘‘ :battingeyelashes:
  7. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    شکریہ ادی تعبیر، بڑی محبت سے آپ یہ اہتمام کرتی ہیں،:lovestruck: یقناَ آپ صحیح کہتی ہیں پہلا تاثر۔۔ ہمم،،، پہلا تاثر تھا کہ ، موصوف موئی فرنگی سے متاثر ہیں جبھی اردو میں کام کرتے ہوئے ، کلمہ رکنیت انگریزی میں ہی رکھا ہے۔ رائے بدلنے کی تو ہوتی نہیں۔ ہاں اس میں مزید استحکام ضرور پیدا...
  8. مغزل

    نعمان کی لائبریری

    بہت خوب نعمان صاحب ، ماشا اللہ
  9. مغزل

    آج کا شعر - 4

    ہم اہلِ ہجر کو صحرا ہی ایک رستہ تھا اب اس طرف سے بھی خلقِ خدا گزرتی ہے نصیر ترابی
  10. مغزل

    محفل کا ترانہ

    ٹھیک ہے آپ کی وضاحت تسلیم کی جاتی ہے ۔:battingeyelashes:
  11. مغزل

    محفل کا ترانہ

    واہ صاحب بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ :biggrin:
  12. مغزل

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہوجاؤں
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ظاہر ہے اب اس عمر میں اتنا کام کیجے گا تو ناتوانی تو ۔۔ وہ کیا ہے کہ: ( ابھی ابھی) کہ اب تو بیس شعروں پر ہی سانسیں پھول جاتی ہیں بڑھاپا آگیا ہے ناتوانی منھ کو آتی ہے
  14. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    اعتبار ساجد کی نظم کا مجھے علم نہیں آپ وضاحت کیجے ، جناب چور ی چوری ہے کوئی بھی کرے ،کچھ لوگ سمجھتے اور برملا اظہار کرتے ہیں ، وصی کو شہرت ملنے کی وجہ سے ’’ احساس ِ کمتری ‘‘ کے شکار یہ لن ترانیاں کرتے ہیں۔ ادبی احوال الگ ، ذاتی انفرادی شخصیت پر بھی ہمار ا اظہار جو ہے سو ہے ۔۔سو: وصی کے بارے...
  15. مغزل

    لائبریری اراکین : دستیابی / عدم دستیابی

    میں فی الحال دستیاب نہیں ہوں ، گھر کے دونوں کمپیوٹر خراب ہونے اور بجلی کی عدم موجودگی کی وجہ کر ، مزید یہ کہ فی الحال انفرادی کام کر رہا ہوں جو مہلت ملتی ہے۔ سو میری معذر ت قبول کی جائے
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    حیرت ہے کہ آئینہ جب میں دیکھتا ہوں بوڑھا سا کوئی اور نظر آتا ہے جوش
  17. مغزل

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    زرداری زندہ باد، باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔ ہاہہا
  18. مغزل

    آج کا شعر - 4

    حسن اور حکومت سے کون جیت سکتا ہے یہ بتائو دونوں کی عمر کتنی ہوتی ہے عامر بن علی
  19. مغزل

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    شکریہ جناب ، مگر سرچ میں نہ ملے تو کیا کیا جائے ، کہ عنوان بہر حال مختلف ہے ۔میں تو اپنے تئیں تلا ش کروں گا نا ؟
  20. مغزل

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    اب آپ کے مشاہدے پر ہم بند باندھنے سے رہے ، بہر حال میں نے اپنی معلومات کے تحت لکھا ہے ۔ شکریہ عارف کریم صاحب
Top