نتائج تلاش

  1. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    عرصے سے حیدر آباد میں ہوں۔ پیدائش جاؤرہ جو نوابی ریاست تھی مدھیہ پردیش، اس زمانے میں مالوہ میں، ابتدائی تعلیم اندور مدھیہ پردیش میں، پھر 1968 میں علی گڑھ پہنچا تو ایک سال بانی کے ساتھ رہا مگر پھر اگلے ہی سال بہن نے بھی علی گڑھ میں داخلہ لے لیا اور پورے خاندان نے اندور سے ہجرت کر کے علی گڑھ وطن...
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہوا یہ؟ کچھ کوشش کریں کہ سبب معلوم ہو سکے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں
  3. الف عین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اردو محفل کی ساری ذیلی فورمز دائیں سے بائیں سکرپٹ کے لئے معیار شدہ ہیں، انگریزی کے لئے General Discussion ذیلی فورم ہے۔ اب یہ مجھے نہیں معلوم کہ وہاں سالگرہ کا سابقہ لگ سکے گا یا نہیں۔ نظم اچھی ہے ماشاء اللہ
  4. الف عین

    مجھ کو جو غم ملا ہے اندر سے کھا رہا ہے------برائے اصلاح

    فرصت میں دیکھتا ہوں اسے
  5. الف عین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    پہلے املا کی تذکیر و تانیث املا کے در اصل دو معنی ہیں، ایک وہ علم جس کے مطابق کوئی لفظ لکھا جاتا ہے۔ اور دوسری وہ جو مدرسوں میں تحریر لکھوائی جاتی ہے۔ اہلِ زبان اول کو مذکر بولتے ہیں اور آخر الذکر کو مؤنث۔ لغات میں کیا دیا گیا ہے، اس سے غرض نہیں۔ اسی طرح اعداد کے مشتقات کا معاملہ ہے۔ اس سلسلے...
  6. الف عین

    شاعرانہ تعلی سے بے نیاز ،البیلے طرزِ سخن کے شاعر

    ان سے کہو کہ 'سَمت' کے لئے اپنی غزلیں بھیجیں، شامل کر کے مجھے خوشی ہو گی
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدی کا ریکارڈ توڑنے والی بارش تو پچھلے سال ہوئی تھی یہاں، اب تو نارمل ہو رہی ہے، اس وقت بھی۔
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    غموں کے اندھیروں کو ٹالا ہے میں نے کیا ظلمتوں میں اجالا ہے میں نے .. کچھ ربط مضبوط نہیں بن رہا نہ مجبور ہو جاؤں کہیں کھولنے پر زباں پر لگایا جو تالا ہے میں نے ... پہلا مصرع بحر سے خارج مصیبت بھی آئی اذیت بھی آئی کسی کو نہ گھر سے نکالا ہے میں نے ... یہ بھی دو لخت! مرے حق میں تو فیصلہ پھر نہ...
  9. الف عین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ مختصر تعارف ہے کہ 73 صفحات پر محیط ہو گیا! عبد ( الرؤف، القدیر) کی گپ شپ کی وجہ سے ہی غالباً
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی کی کوئی بات نہیں، پر مزاح ہے عزیزی یاسر شاہ کا شعر، عزیزہ ام عبدالوھاب کا بے وزن شعر تو پسند آیا مجھے
  11. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ کوئی نہیں ہے تو میں ہی دوں؟ ش س ر د ا ا ج ہ ی ر مرکب
  12. الف عین

    برائے اصلاح: میں جب کسی کو دیکھ لوں تو قہقہے لگاتا ہوں

    اگر افاعیل چار بار مفاعلن ہیں تو کئی جگہ اسقاط اچھا نہیں لگ رہا، خاص کر زمین میں ہی 'تَ ہوں' بچّ، بھوک میں سلات تو بالکل قابل قبول نہیں پھر کہو غزل
  13. الف عین

    مجھ کو جو غم ملا ہے اندر سے کھا رہا ہے------برائے اصلاح

    حسب معمول اس غزل میں بھی بہتری کی کئی امکانات ہیں جنہیں آپ خود بآسانی سوچ سکتے تھے بشرطیکہ کچھ وقت اس کے ساتھ گزارتے۔ مجھ کو جو غم ملا وہ اندر سے کھا رہا ہے حالت ہے دل کی جیسے ڈوبا ہی جا رہا ہے ---------- دو لختی کی کیفیت بھی ہے اور پہلا مصرع غم ملا کے ساتھ 'ہے' بھی مانگتا ہے تیری یہ زندگی ہے...
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح : حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے

    مجھے تو درست لگ رہا ہے، ستارا والا بھی
  15. الف عین

    کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر----برائے اصلاح

    جب خدا ہی نہ لے گا ہماری خبر ہم بھٹکتے رہیں گے ادھر سے اُدھر --------- خدا پر علیم و خبیر ہونے پر شک ہے کیا؟ ویسے درست ہے شعر رب کے رستے کو چھوڑا تو رسوا ہوئے سب دعائیں ہماری ہوئیں بے اثر ----------- درست ہر طرف سے ہے دشمن نے گھیرا ہمیں آج خطرے سے دوچار اپنا نگر ------یا آج خطرے میں آیا ہمارا...
  16. الف عین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    کیا کو ک تقطیع کرنا درست ہے، اس کی ی تو ویسے بھی تقطیع میں آتی ہی نہیں، صرف الف کا اسقاط ہے جو گوارا ہے۔ ہاں، 'ہیں ہم' میں تنافر کی بات سے متفق ہوں
  17. الف عین

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    اس وقت تو ادھو ٹھاکرے نے ہی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کرائی، ترنگے میں لپیٹ کر توپوں کی سلامی کے ساتھ۔
  18. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    مگر میرے جواب پر اب تک ایک بھی رد عمل نہیں اور تمہارے اس مراسلے پر سات سات!
  19. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    یہاں بھی آج کل وہی حال ہے، خاص کر شمالی ہند میں تو شستہ اردو والے خاندانوں کے افراد بھی( نو جوان ہی نہیں، میری نسل کے لوگ بھی) بے ساختہ ہندی الفاظ استعمال کر دیتے ہیں۔ چناؤ، مت دان، پردھان منتری، مکھیہ منتری بھاجپا( یعنی بی جے پی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہندی مخفف) جیسے الفاظ عام بول چال بن گئے...
Top