میرے پاس تم ہو ۔ نام کی دو انٹری ہوئی ہے
ایک اے آر وائی کی آوفیشل ویب سائیٹ دیکھا رہا ہے
دوسری ویکی پیڈیا کو آفیشل ویب سائیٹ دیکھا رہا ہے
دونو ں میں سے کسی کو بھی 9 کی ریٹنگ نہیں ملی ۔
دوسری بات اگر ریٹنگ دیکھنی ہے تو پھر یہ فہرست دیکھ لیں جو کہ اب تک کی بہترین ریٹنگ ہے ۔ یا پھر دوسری...