لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
بات صرف کلمہ کی کر لیتے ہیں اگر آپ کلمہ کو سمجھیں تو۔
میرے نذدیک اللہ نے انبیاء ، رسول اور پیغمبر اتنے سارے اس لیئے بھیجے کہ ہر بار لوگ اس پیغام کو تبدیل کردیتے تھے ۔
مگر آپ ﷺ کو بھیجنے کے بعد قرآن محفوظ کردیا و ہ پیغام محفوظ ہوگیاتو پھر...