نتائج تلاش

  1. نایاب

    اقتباسات اشفاق احمد

    اک اچھی شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا صاحبا تو " فقیرانہ صدا لگاتے سب کو خیر کی راہ دکھاتے " چلے گئے اس جہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ان کی صدائیں زندہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور زندہ رہیں گی ۔ اللہ تعالی ہم سب کو محبت و خلوص تقسیم کرنے کی آسانیوں سے نوازے آمین
  2. نایاب

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    میرے محترم بھائی ۔۔ " جاہل و بد عقیدہ " سے گفتگو کرنی صرف " وقت کا زیاں " سو آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ آمین
  3. نایاب

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے

    بہت خوب محترم ظفری بھائی تپتی دھوپ کی رہی عادت بدن کو دو گھڑی کی چھاؤں لیکر ہم کیا کرتے
  4. نایاب

    سلامِ آخر ہو شہرِ یاراں، استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی آخری غزل

    تشنگی بڑھ گئی سید صاحب ۔۔ حق مغفرت فرمائے آمین عجب تاثر کا حامل کلام محسوس ہوا تفصیلی تعارف مع" کلام حیات " کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    اشفاق احمد(باباجی) دیاں نظماں

    واہہہہہہہہہہ درگاہنواں تے فاتحہ مگروں پُوڑیاں نوں وی ہونج لئی دا اے بوہے نوں کھڑکانتو پہلاں اتھرواں نوں پونج لئی دا اے
  6. نایاب

    سرگوشی

    سچ لکھا محترم بھائی بے حسی و خود غرضی کی تاریکی نے ہم سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ کہیں کہیں کوئی " احساس میں جلتے " روشن چراغ دکھتا ہے ۔
  7. نایاب

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    محترم بھائی کیا کچھ آگہی سے نوازیں گے ۔ کہ یہ " سائنس " کیا ہے ۔؟ اس کی ابتدا کہاں سے ہے ۔۔۔۔۔؟ یہ " منطق " کہاں سے ابھرتی ہے ۔ اور کس طور " سائنس " کی مددگار ٹھہرتی ہے ۔؟ کیا " سائنس و منطق "اور " مذہب و تصوف " میں کوئی ربط ممکن نہیں ۔۔۔۔۔؟
  8. نایاب

    زبان اور بچت کی عادت

    زبان اور بچت کی عادت ٹم باؤلر بی بی سی نیوز کیا زبان کی گرامر بولنے والوں کے رویوں پر اثرانداز ہوتی ہے؟ کیا کوئی زبان معاشی فیصلوں پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اور کیا انگریزی بولنے والے چینی زبان بولنے والوں کے مقابلے پر بڑھاپے کے لیے کم بچت کرتے ہیں؟ یہ ایک متنازع نظریہ ہے، جسے امریکہ کی ییل...
  9. نایاب

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    گویا " وقت " طبیعاتی طور پر ایسی شئے ٹھہرا جو کہ " بیرون ذات " سے تعلق رکھتی ہے ۔ اور مختلف حالات و واقعات سے منسلک رہتے اس کی رفتارو سمت " تغیر " کی حامل ہوتی ہے ۔ اور " نفسیاتی " طور پر یہ " درون ذات " سوچنے سمجھے اور احساسات پر قائم ہوتے اپنی رفتار کو " مستقل " رکھتے اک مخصوص سمت کی...
  10. نایاب

    میر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر

    اک خوبصورت انتخاب ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
  11. نایاب

    ایک تقریب کی روداد

    بہت خوب روداد رونمائی بہت شکریہ شراکت پر محترم سید بھائی محترم زین و فیضان بھائی کا کلام بھی شریک محفل کریں ۔،۔۔۔
  12. نایاب

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    بہت خوب نظم ہے ۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد ناعمہ بٹیا آپ کے نام
  13. نایاب

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    محترم بھائی ۔۔ نفسیاتی و طبیعاتی وقت میں تفریق کیسے کی جا سکتی ہے ۔ ؟
  14. نایاب

    سپیشل حلوہ۔

    بہت خوب آزمائیں گے ہم بھی وقت ملنے پر بنا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ محترم بہنا
  15. نایاب

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    " وقت " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کا دل دھڑکتا ہے ۔ خون کی روانی کو قائم رکھتا ہے ۔ جسم میں حرکت کی قوت پیدا ہوتی ہے ۔ اور یہی " دل کا دھڑکنا " ہر "دھڑکن " پر انسان کو بصورت " گھڑیال دیتا ہے یہ منادی کہ گردوں نے اک گھڑی عمر کی اور گھٹا دی " ۔۔۔۔ یہی " دھڑکن " دھڑک کر ماضی بنی ۔۔۔ دھڑکتے "...
  16. نایاب

    تعارف نعت زندگی ھے،،،،،

    محترمہ موثرہ بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی " علت " سے بے نیاز " سمیع العلیم " ذات پاک ہے ۔ اور " نیت " کے ابھرنے سے پہلے اس پر مطلع ۔۔۔۔ " رونا " ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ دل کے درد کا پانی بن آنکھوں سے بہہ نکلنا ۔ روح کا " ہجر " میں مبتلا ہونا اور زبان سے " آہ " کا نکلنا ۔۔۔۔ اپنی " کمزوری اور بے مائیگی "...
Top