نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری بھی یہی رائے ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    آج کل آخر الذکر کی بہتات ہے۔ ہر پتھر کے نیچے سے ایک ہجوم نکلتا ہے۔ دھیان سے اٹھائیے گا، شاید کسی پتھر کے نیچے سے میں نکل آؤں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    شکریہ جاسمن بہن
  4. محمد تابش صدیقی

    نہیں

    فی الحال تو ایسا ہی ہے، جب تک کے علامہ نیا کلام نہیں چھپوا لیتے۔ ویسے اقبال کا متروکہ کلام بھی موجود ہے، مگر وہ بھی کم از کم بے وزن نہیں ہو سکتا۔ اور نہ ہی علامہ کے مزاج کے مطابق ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نہیں

    کسی اور اقبال کے ہوں تو ہوں، علامہ محمد اقبالؒ کے نہیں ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جی۔ شاید کم سے کم۔ اپنی کوشش کے ساتھ ساتھ اصل چیز دعا اور اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔ جیسے عمرہ کروایا، ویسے ہی ان شاء اللہ حج بھی کروائے گا۔ :) رک رک کر کرنے کے لیے دن بہت درکار ہوں گے۔ وقت بھی ایک دیوار ہے۔ :) درست کہا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    ان کی جانب سے تو مسلسل دعاؤں اور تبصروں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ :) اب ان سے کہہ بیٹھے ہیں، تو یہ بھی اچھا نہیں لگتا کہ ان کے مضمون کے بغیر ہی ای بک بنا دی جائے۔ ورنہ ای بک تو کب کی تیار مضمون کی راہ دیکھ رہی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    نعتیہ کلام 2005 میں چھپوایا تھا۔ اس کی ای بک بھی بنائی ہوئی ہے۔ البتہ غزلیات اور نظمیں میں نے خود ہی ٹائپ کی ہیں۔ اور ای بک تقریباً تیار ہے۔ کافی عرصہ سے ایک بزرگوار کو تبصرہ کے لیے کہا ہوا ہے، اور ان سے پوچھتے ہوئے بھی برا لگتا ہے۔ اس لیے کام رکا ہوا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ دل کی روش ہے لیکن گلشن سے وحشیانہ باران و بادِ صر صر، برقِ تپاں شبانہ سو طرح کے مصائب، اک شاخِ آشیانہ دورِ وصالِ جاناں، دورِ فراقِ جاناں وہ زندگی حقیقت، یہ زندگی فسانہ کیفِ وصال تیرا، دردِ فراق تیرا پیغامِ زندگی وہ، یہ موت کا بہانہ محوِ خرامِ گلشن تجھ...
  10. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: قربتِ یزداں کس کو ملی ہے اے شہِ شاہاں تم سے زیادہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    غزل میں تو ہر شعر عموماً الگ مفہوم کا ہوتا ہے۔ اور اگر ایک ہی بات چل رہی ہو تو قطعہ کی علامت لگائی جاتی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: قربتِ یزداں کس کو ملی ہے اے شہِ شاہاں تم سے زیادہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    قربتِ یزداں کس کو ملی ہے اے شہِ شاہاں تم سے زیادہ کون ہوا ہے بزمِ جہاں میں بندۂ ذیشاں تم سے زیادہ امن و اماں کے ہم ہیں پیامی، صلح میں کوشاں تم سے زیادہ جب ہوں مگر باطل کے مقابل، حشر بداماں تم سے زیادہ اپنے صنم کے قرب و رضا کا رہتا ہے خواہاں تم سے زیادہ شیخِ مکرم! ہے یہ برہمن صاحبِ ایماں تم...
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان دونوں باتوں کا آپس میں تعلق؟
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اگر ذرا غور سے دیکھیں تو راول جھیل نظر آئے گی۔ اس کے دوسری طرف ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اور پھر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    صرف ہم ہی نہیں، بلکہ سب ہی دوڑ پڑے تھے۔
Top