نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یا آل از ویل کا ورد۔
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    یہ فیز تو میرے جیسے متشاعر پر بھی آیا ہوا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    کسی نئی حوصلہ افزائی کا موقع کب دے رہے ہیں؟
  4. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ناکامی کے خوف پر کیسے قابو پایا جائے۔ انسان کو اکثر اپنی مکمل صلاحیتوں کا ادراک نہیں ہوتا۔ اور کبھی اسے اب تک آزامائی گئی صلاحیت سے بڑھ کر کچھ کر دکھانے کا موقع ملے تو بہت کم ہوتے ہیں جو ہمت اور حوصلہ سے آنے والے چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ البتہ اکثر متوقع ناکامی کا خوف انسان کو...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: میں گرچہ اسیرِ افسونِ ظلماتِ شبِ دیجور نہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    میں گرچہ اسیرِ افسونِ ظلماتِ شبِ دیجور نہیں پھر بات یہ کیا ہے اے ہمدم! کیوں مطلعِ دل پر نور نہیں تحصیلِ جناں مطلوب نہیں، مقصودِ عبادت حور نہیں جز تیری رضا، جز تیری خوشی، کچھ اور مجھے منظور نہیں آزادی انساں کا مبحث دو رُخ سے سمجھنا ہے یعنی مختار ہے اور مختار نہیں، مجبور ہے اور مجبور نہیں اک...
  6. محمد تابش صدیقی

    جو روش روش چمن کی ابھی خار و خس سے پُر ہے - تو بہارِ آمدہ کو ابھی کس طرح سراہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    جو روش روش چمن کی ابھی خار و خس سے پُر ہے - تو بہارِ آمدہ کو ابھی کس طرح سراہیں ٭ نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: مرے شعلہ بار نالے مری شعلہ بار آہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    مرے شعلہ بار نالے، مری شعلہ بار آہیں نہ جلا کے راکھ کر دیں کہیں تیری خواب گاہیں ترے ہر ستم کو سہہ کر ترا ہر ستم سراہیں یہ نہ ہم سے ہو سکے گا تری دوستی نباہیں سرِ شام ہی سے نالے، سرِ شام ہی سے آہیں شبِ غم سے کس طرح ہم دمِ صبح تک نباہیں دلِ بد نصیب ہی کو کوئی عارضہ ہے ورنہ وہی سحر ان میں اب...
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مکمل فہرست
  9. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    غیر جانبداری ایک الگ چیز ہے، اور یہ ممکن نہیں کہ کوئی فرد مکمل طور پر غیر جانبدار ہو۔ مگر اس کے باوجود تجزیوں میں دیانتداری ہونی چاہیے، جو مفقود ہے۔ جان بوجھ کر طے شدہ پالیسی کے مطابق رائے کا اظہار کرنا اور آدھا سچ دکھا کر اس کے حق میں عوامی رائے بنانے کا کام تو باقاعدہ منصوبہ بندی سے جاری ہے۔...
  10. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اوپر سے نیچے دائیں سے بائیں سب ڈرامے ہیں۔ محض ریٹنگ کا مقابلہ، تماش بین قوم کو تماشہ فراہم کرنا مقصد ہے۔ شاید کوئی مخلص اور اصلی تجزیہ کار بھی ہو جو تمام حالات و واقعات پر غیر جانبداری سے اور چینل اونر اور ان کی ڈوریں ہلانے والوں کی پالیسی کے مطابق نہیں، بلکہ اپنا تجزیہ کرتا ہو۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    وہ تو پہلے لکھ چکا ہوں کہ شاید کوئی آپشن قابلِ عمل نہ ہو۔ مگر پول کا مقصد خواہش جاننا ہے۔ تو ہر آپشن ہونی چاہیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    الحمد للہ ٹاک شوز کے نام پر بٹیر لڑانے کے مقابلوں سے کب کا دل بیزار ہو چکا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یہ ایک الگ پول ہو سکتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اگر آپشنز کے اعتبار سے دیکھا جائے تو دو سے زائد آپشنز بنتی ہیں 1۔ یہ فورم ریڈ اونلی کر کے نئے فورم پر شفٹ ہوا جائے 2۔ یہ فورم بھی چلتا رہے اور نیا فورم بھی شروع کر دیا جائے 3۔ یہ فورم ریڈ اونلی بھی کیا جائے، اور اس فورم کا ڈیٹا نئے فورم پر کسی حد تک منتقل کرنے یا لنک کرنے کی سہولت دی جائے 4۔ اسی...
  15. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میں ابھی تک کسی غیر جانبدار سورس کی جانب سے سٹوری جاننے کا منتظر ہوں۔ کیونکہ ابھی تک کی سٹوریز کے مطابق یا تو اینگرو کو آسمان پر پہنچانے والا اسد عمر تھا۔ یا پاتال میں پہنچانے کا ذمہ دار اسد عمر تھا۔
Top