شکریہ ادی تعبیر، بڑی محبت سے آپ یہ اہتمام کرتی ہیں،:lovestruck:
یقناَ آپ صحیح کہتی ہیں
پہلا تاثر۔۔ ہمم،،، پہلا تاثر تھا کہ ، موصوف موئی فرنگی سے متاثر ہیں جبھی اردو میں کام کرتے ہوئے ، کلمہ رکنیت انگریزی میں ہی رکھا ہے۔
رائے بدلنے کی تو ہوتی نہیں۔ ہاں اس میں مزید استحکام ضرور پیدا...