الحمدللہ !!
ہماری بہت پیاری گڑیا ہادیہ بہنا نے بھی محفل پر اپنا پانچ ہزاری منصب پالیا ہے ۔ہم اس مبارک موقع پر بہنا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ہادیہ بہنا کا شمار اردو محفل کی پر خلوص اور پسندیدہ شخصیات میں ہوتا ہے ۔بہنا کا اندازہ گفتگو بہت خوب ہے۔
معصوم اور حساس طبیعت کی...