نتائج تلاش

  1. دوست

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    یار اس کے لیے کئی ساری کمپنیاں جو موجود ہیں آپ ان سے لے لو کوئی سکیم۔ یا پھر گوگل سے سرچ کرلو، آنلائن کوئی کمپنی مل جائے گی۔ ویسے اگر فری لانسر کے طور پر کام کرنا چاہتے ہو تو getafreelancer.com پر رجسٹر ہوکر اپنی صلاحیتوں کے مطابق پراجیکٹس پر بِڈنگ کرو۔
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
  3. دوست

    دنیا کی سب سے طاقتور گائے

    گوشت زیادہ پیدا کرنے والی گائے کہیں نا۔ ان سے تو چلا بھی مشکل سے جارہا ہے۔ گایوں کی برائلر
  4. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے...
  6. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللہم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ اجمعین
  7. دوست

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    صفدر جی اگر آپ نے ان پیج استعمال کیا ہو تو آپ کو پتا ہوگا اس میں کوئی تین چار قسم کے کی بورڈز ہیں۔ یہی کچھ ہم نے بھی کیا ہے، حکومتی کی بورڈ کم ہی استعمال ہوتا ہے البتہ غیر حکومتی کی بورڈ زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ یہ تھی ساری بات۔
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  9. دوست

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    لیں جی ورڈ 2010 میں ایک غزل لکھی ہے شاکر صدیقی کی اور اسے جسٹی فائی بھی کیا ہے۔ ٹیبل ہی کام آیا ہے اس کام کے لیے۔ تاہم مشکل نہیں ہے یہ کام کرنا۔ بس پیسٹ کریں اور سیٹنگ کرلیں۔ جسٹی فائی سادہ کریں فورسڈ جسٹی فائی نہ کریں۔ اور شفٹ اینٹر ہی دبائیں ہر نئی لائن کے لیے ورنہ جسٹی فائی نہیں ہوگا۔ میں نے...
  10. دوست

    مولوی ٹوکا

    جناب من اس مولوی پر سب لوگ لعن طعن اور طنز کررہے ہیں۔ اگر آپ کو نظر آرہا ہو یا باآواز بلند پڑھ کر سنائیں؟ آپ اردو دان ہیں یا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. دوست

    حیدرآباد میں دریائےسندھ کا سیلابی پانی

    اللہ خیر کرے۔
  12. دوست

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    دیکھیں جی اگر ٹیبل لگا کر مسئلہ حل ہوجائے تو ایک صفحے کا مواد اگلے پر پیسٹ کریں، پچھلی عبارت اڑائیں اور نئی ٹائپ کرتے جائیں۔ آپ کا تو مسئلہ ہی حل ہوجائے گا تب۔
  13. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  15. دوست

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہوتی تو پہلے ہی ایرر آجاتا۔ بلکہ ڈاؤنلوڈ ہونے لگتا۔
  16. دوست

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    بالکل یہ مسئلہ موجود ہے۔ اس کا حل ٹیبل لگا کر شاید نکلے سکے۔ پہلے بھی کئی بار بحث ہوچکی ہے اس مسئلے پر۔ یہ نہ صرف ورڈ وغیرہ میں ہے بلکہ ویب پر پیج پر بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ کو فورسڈ جسٹی فائی کرنا خاصا مشکل ہے۔
  17. دوست

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    ٹائی لگانا بھی حرام ہے جی انگریزوں کی مشابہت ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ اطالویوں کی ایجاد ہے۔
  18. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    مولانا کے کہنے سے کیا ہوتا ہے جی، حدیث تو نہیں کہہ دی انھوں نے۔ فقیہہ صرف فتوی دے سکتا ہے جس کا مطلب ہوتا ہے رائے، اور یہ رائے اس کی اپنی عقل و علم کے مطابق ہوتی ہے۔ ہر کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ چناچہ میں ہیلو نہ کہنے کے اس جواز کو نہیں مانتا۔
Top