اردو ٹرانسلیشنز انگریزی اردو آرٹیکلز اور تحاریر کو ایک دو زبانی محفوظے میں جمع کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اس میں سائنس، ٹیکنالوجی، نیوز، حالات حاضرہ اور دوسرے ایسے آرٹیکل شامل کیے جائیں گے۔ بنیادی مقصد انگریزی دستاویزات کا اردو ترجمہ مہیا کرنا ہے تاہم اردو دستاویزات کا انگریزی ترجمہ بھی مہیا کیا...