اساں نوں پسند نئیں
سانوں پسند نئیں
فہیم آپ دو طرح سے کہہ سکتے ہیں، کہ یہ مجھے پسند نہیں۔ اسیں نہیں استعمال ہوگا جب آپ نوں ساتھ لگائیں تو۔ کوئی بات نہیں پنجابی آتے آتے ہی آئے گی۔ ;)
اردو لنک سافٹویر کا پرانا نام ربوہ اردو میسنجر تھا۔ یہ کوئی پانچ سال پرانی بات ہے۔ تاہم اردو کے حوالے سے یہ منفرد اور ابھی تک کی اکیلی ایسی کوشش ہے جس کے پائے کا سافٹویر ابھی تک نہیں بن سکا۔