فائر فاکس سنک(sync)

خواجہ طلحہ

محفلین

فائرفاکس کے ورژن 4 کے بیٹا میں synchronization
متعارف کروادی گئی ہے۔جس کی بدولت اپنی سیٹنگز، پاس ورڈز،بک مارکس،ہسڑی،اوپن ٹیبز اور دیگر سیٹنگز اپنے کسی بھی کمپیوٹر یا ڈوائس میں بیک وقت محفوظ کی جاسکتی ہیں۔ اور ان سیٹنگز تک کسی بھی مشین سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
 
Top