برقع پوش بزرگوں کے چاہنے والے ہمیشہ غلط ہی کہتے ہیں۔۔ جب بزرگوں کو برقع پہن کر بھاگتا ہوا دیھکتے ہیں تو انہیں بہت رونا آتا ہے۔۔۔ نینجا ٹرٹلز بن کر اسلام کا لبادہ اُڑھ کر بھاگنے والے دہشت گردوں کے ہمدردوں کو حال بہت برا ہوا ہونے والا ہے۔۔انشاء اللہ
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔ جب مہاجر دشمن مہاجر دشمن عناصر کے خود کے بندوں سے تباہ وبرباد ہوں گے۔انشاء اللہ۔
منافق لوگ اسلام کا لبادا اڑھ کر لوگوں کو بیوقوف بنانے والے اس کی موت مریں گے جیسے بلدیہ والے کسی ایک جانور کو مارتے تھے۔۔
الطاف حسین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے اپنے بزرگوں...
'تعبیریں '
(حیدر علوی)
منتخب اشعار
اس نے دریا میں کہیں پاؤں ڈبوئے تو نہیں
ہو گیا کیسے اچانک یہ سنہرا پانی
---------------------------
سنا ہے چاند نکلتا ہے دیکھ کر انکو
سو، انکے قدموں میں پلکیں بچھا کے دیکھتے ہیں
-----------------------------------------
میری خوشبو بھی چھین لی مجھ سے
میرے...
غزل
ضاؔمن جعفری
فریبِ رنگِ بَہاراں نے روک رکّھا ہے؟
اب اِس چمن میں کِس امکاں نے روک رکّھا ہے؟
یہ کیسے ہاتھ ہیں، تن سے جُدا نہیں ہیں اگر
تَو اِن کو کیسے گریباں نے روک رکّھا ہے
سُنا ہے ہم نے کہ وہ مائلِ کَرَم ہیں بہت
ہماری تنگیِ داماں نے روک رکّھا ہے
جنابِ شیخ یہ کہہ کر چُھپا گئے کیا کیا...
غزل
از ڈاکٹر جاوید جمیل
ہمدرد مرا یوں تو بظاہر ہے بڑا وہ
رستہ نہیں دیتا ہے کہ شاطر ہے بڑا وہ
انگ انگ مرا اسکا پرستار ہوا ہے
محکوم بنا ڈالا ہے، ساحر ہے بڑا وہ
برجستہ ہراک بات پہ دل کہتا ہے واہ واہ
سامع ہوں میں گویا، کوئی شاعر ہے بڑا وہ
اک بت ہے کراتا ہے مگر مجھ سے پرستش
کافر ہوں، مگر مجھ سے...