میں نے تو کی ہی نہیں تھی صرف سوال پوچھا تھا۔۔
اوکے اب بس۔ ٹھیک:)
اور شروع کب ہوگا میں نے تو صبح سے 20،25 چکر اس فورم کے لگا لیے ہیں میں نے کبھی دیکھا ہی نہیں کیسے کرتے ہیں شوق شوق میں بار بار آرہی ہوں:P
ہن آرام ای:heehee::heehee::heehee:
بہت ہی برا ہوا:jokingly:
سواد تو مل ہی گیا ہوگا۔۔۔:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بچے ویلا رہنے دیں تب نا۔مردوں نے کونسا بچے پالنے ہوتے ہیں۔:p:D
شکر ہے خواتین ایسی سر دردی کم ہی پالتی ہیں بھئی اور بہت سے کام ہوتے ہیں نا۔۔۔ جیسے شوہروں کی جاسوسی:p