تو آپ کو کیوں بھول گئی پھر؟
آپ ہر مراسلے پر "ترجمہ" کا کمنٹ کر رہے ہیں۔ ویسے سچی بتاؤں میں سمجھتی تھی آپ کوئی "انگریز" ہوں گے۔ نام بھی تو "زیک" لکھا ہوا آپ نے۔
آپ لوگ ہر چیز کو کھانے پینے سے ہی کیوں مشروط کر دیتے ہیں؟
خدا کا خوف کریں جو بھی کھانے پینےوالی لڑی شروع کرتے ہیں بات ایسی "ای۔۔۔۔۔۔" چیزوں پر آجاتی ہے۔
ہاہاہا:ROFLMAO:
آپ ہر چیز میں اپنا ہی فائدہ سوچتے ہیں کوئی نہیں ناراض ۔۔:p
ایویں آپ سےتو نہیں ناراض۔آپ تو عیدسے پہلے کے غائب ہیں اور آج حاضری دے رہے ہیں۔ اور مقدس بہنا تو کبھی ناراض نہیں ہوگی آپ سے۔ اتنا مجھے معلوم ہے۔:p