نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی کیااااااا:confused::ROFLMAO::blushing:
  2. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    اہو یہ تو چیٹیگ ہوگئی:)
  3. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    واؤ زبردست اگر تصویر لی ہے تو وہ بھی دیکھائیں
  4. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    کیسے بنے تھے ؟؟
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل:love::lovestruck:
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام انکل آپ بھی میری چوڑیاں دیکھ لیں:D
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اب کرلیں تعریف:laugh:
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ پرسنل مسئلہ ہے مجھے تو اتنا زیادہ علم نہیں
  9. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    نہیں کیونکہ سیم ٹو سیم تھیں ۔۔۔ کل میرے بڑے کزن نے بہت سارے کھا لئے اسے میٹھا پسند ہے کافی۔۔
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جیہ جی آجکل وہ ذرا غائب ہیں پر بتا کر غائب ہیں
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    تھینک یو فہیم بھائی اور ابن سعید بھائی میری چوڑیوں کی تعریف کیوں نہیں کی۔۔۔:(
  12. ملائکہ

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    بھئی میری عید تو بہت بہت مصروف گزری مہمان ہی مہمان آتے رہے ۔۔۔۔ باہر جانے کا بھی موقع نہیں ملا ۔۔۔۔ ابھی بھی گھر میں مہمان موجود ہیں
  13. ملائکہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    ویسے شاعری بھی حقیقت کی دنیا سے کوسوں دور ہے
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی وہ تو امی نے کئے ہیں نا چھوڑیں مجھے نہیں پتہ۔۔۔:whistle:
  15. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    عید کی وجہ سے بہت مصروفیت ہے
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں میری والی مہنگی بھی زیادہ ہیں:heehee: اسکا تو سوٹ بلو تھا نا اس لئے بلو ہی لینی تھیں۔۔۔:)
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    لو دیکھ لو میری پیاری چوڑیاں:p۔۔۔۔ اپنی تو مت دکھانا جیسے آسمان سے اتری ہوں:cautious: پنک والی میری ہیں اور بلو والی میری بہن کی ۔۔۔ پر لائی میں ہی خرید کر تھی۔۔۔ شمشاد عینی شاہ عائشہ عزیز قیصرانی ابن سعید فہیم فرحت کیانی نیلم
  18. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    میں نے بھی عید پر اور کھوپرے والے لڈو بنائے ہیں فریج میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔
  19. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    واؤ سعود بھائی یہ بالکل نیو اور الگ الگ لگ رہے ہیں بہت زبردست ۔۔۔ذائقہ کیسا تھا؟؟
  20. ملائکہ

    بلوچستان لبریشن آرمی نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی!

    میں ایسے بلوچوں سے خود مل چکی ہوں بےشک وہ ناراض ہیں ۔۔۔ لیکن اب وہ غدار بن چکے ہیں اور بہت سی ایسی باتیں ہیں جو یہاں لکھ بھی نہیں سکتی۔۔۔
Top