نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی میں ذرا جارہی ہوں بازار چوڑیاں بھی لوں گی پر میرے دونوں بازو میں الرجی ہوگئی ہے لال لال ہورہے ہیں اب میں کیا کروں دعا کریں کل تک ٹھیک ہوجائیں :( ورنہ میں کچھ پہن بھی نہیں سکوں گی
  2. ملائکہ

    سمتیں

    واہ زبردست انکل ۔۔۔۔بچوں کو اس سے سمتیں بھی یاد ہوجائیں گی اور اردو بھی بہتر ہوگی
  3. ملائکہ

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    بلال اسے مکمل کرنے پر تو چار چاند لگ گئے
  4. ملائکہ

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    ابھی ہمارا رمضان چل رہا ہے کل بات کریں گے:p:p
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    شیرخورمہ امی بناتی ہیں مجھے نہیں بنانے دیتی کہ میں خراب کردوں گی :)
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھئی میں سونے جارہی ہوں اللہ حافظ۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا۔۔۔
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    صالحہ کون ہے
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں سارے ہی پیارے ہیں پر تتلی والا تو بڑا ہی مشکل سا ہے
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    تیسرے نمبر والی تو میں پرانی عید پر لگواچکی ہوں یہی ڈیزائن دیکھ کر عید پر ہی۔۔ دوسرے نمبر والی اچھی لگ رہی ہے۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :cautious: پاگل
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی دیکھاؤ۔۔ سمجھ ہی نہیں آرہا مجھے کوئی
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ابھی ڈیزائین ہی دیکھ رہی ہوں۔۔۔
  14. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    تو کھانا چائیے تھا نا کیوں نہیں کھایا
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مہندی کب لگواؤ گی؟
  16. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    کھائی نہیں کیا؟؟؟
Top