عائشہ عزیز اور عینی شاہ میں اتنی پیاری چوڑیاں خرید کر لائی ہوں نا کہ بس کیا بتاؤں بہت بہت پیاری ، بہن کے لئے بھی اور امی نے بھی لی ہیں اور مہندی بھی لے آئی:lovestruck::lovestruck:
میں سفید کڑوں والی میٹل کی لی ہیں ۔۔۔ اور کوئی پسند نہیں آئیں اب امی کہہ رہی ہیں کہ دوسری بڑی مارکیٹ چلتے ہیں ۔۔۔ دل نہیں چاہ رہا جانے کا پر چائیے بھی کیا کروں۔۔۔ اوپر سے رش بےانتہا کا ہے ۔۔