نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    تم منڈا ہو کیا:laugh:
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی پیچھے سے فیصل آبادی ہوں پر کبھی دیکھا نہیں
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    توبہ کتنی تیز ہو بات گھما دی۔۔۔
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھئی میں ٹارزن ہوں مان لیا:LOL:
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی پنجابی تو مضبوط لوگ ہوتے ہیں نا اور ہیلدی بھی اور عائشہ تو بڑی نازک ہے بارش میں نہاتی نہیں ہے پھر بھی ہر وقت فلو رہتا ہے۔۔۔
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پتہ نہیں
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    لو تم نے تو پنجابیوں کی ناک کڑوادی :p
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیوں بھئی۔۔
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹارزن نظر آتی ہوں کیا۔۔:cautious::cautious:
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہماری طرف جب بھی بارش ہوتی ہے بجلی چلی جاتی ہے۔۔۔:D تم بہت نازک پری ہو مجھے تو کچھ نہیں ہوتا بارش میں۔۔:)
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :)
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیوں
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ تم بارش میں نہائی؟؟؟
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو میں بہت تھک گئی ہوں کل کردوں گی۔۔۔آج کل بہت مصروفیت ہے عید والے مہمان ہی ختم نہیں ہورہے اور فہیم بھائی بہت ساری رکھی ہوئی ہے۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں جی بنالی ہے فرنی۔۔
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کدھر ہیں سب۔۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی چاٹ میں جو چیزیں ہوتی ہیں وہ سب ہیں
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں اور ابھی چاٹ کھا رہی ہوں۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب۔۔
Top