احساس کمتری والی تو بات نہیں ہے مجھے تو امی نے کہا ہے اگلے سال تم بھی گرین اور وائٹ ڈرس لینا ۔۔ امی تو ہر سال دلاتی ہیں میں ہی ڈھیلی ہوں۔۔۔ اسکول میں جب تھی جب تو ہر سال بناتی تھی:)
سوری بھئی میں تو یہی بولوں گی۔۔۔ آج تو 14 اگست کی سیلیبریشن بھی تھی سب لڑکیاں اتنا تیار ہوکر آئی تھیں بڑی چیپ لگ رہی تھیں ۔ میں تو نہیں گئی تیار ہوکر۔۔