بہت شکریہ محترم بھائی
میرے ناقص علم سے جناب حضرت خضر علیہ السلام سب سے زیادہ متحرک با اختیار اور دائرہ کار کی حامل ہستی ہیں ۔
اللہ تعالی کا " امر " جو کہ " کن " کی صورت صادر ہوتا ہے ۔ کے " فیکون " تک پہنچ " عدم سے وجود " میں آنے تک جو اسباب کارفرما ہوتے ہیں ان اسباب کو بجا لانے والے کارکنان...