نتائج تلاش

  1. نایاب

    ہا‘ہا‘ہا

    انڈین الیکشن کمیشن کے معیار تک پہنچنا تو پاکستان کے الیکشن کمیشن کے لیئے ناممکن ہے ۔ جو فارم چھپ چکے اگر یہی تبدیلیوں سے بچ گئے تو " فخرو بھائی " کی جیت ہوگی ۔ کرپشن کے خلاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک زرداری سب پہ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مقولہ تو کھلے طور زرداری نے سچ ثابت کردکھایا ۔۔۔ سب لٹیروں مفاد...
  2. نایاب

    سوری رانگ نمبر

    بابا جی ۔۔۔۔ سپریم کورٹ ڈرامہ کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ " کرپشن اور مفاد کے اس حمام میں سبھی ننگے ہیں " اور اک دوسرے کی برائی کو چھپانے میں اک دوسرے کے ذمہ دار ۔۔ عوام کو اپنے فیصلوں و بیانات پر کٹھ پتلیوں کی مانند نچاتے یہ بازی گر سب ایک سے ' دھندے باز " ہیں ۔ سب چلتا ہے بابا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ " دھندا...
  3. نایاب

    سوری رانگ نمبر

    سو فیصد سچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    میرا بیٹا

    گہری گہری آنکھوں والے بہت دعائیں تیرے نام تیری سوچ سدا اجلی رہے پریشانی سے بچی رہے آمین
  5. نایاب

    ذوقِ آگہی دے یا مجھے جنوں عطا کردے

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب احساس ہے اک لمحہ کی تاخیر کی تھی میں نے اک دن اُس لمحے کو تُو عمر بھر کی سزا کردے
  6. نایاب

    جو بلند بام ِ حروف سے ، جو پرے ہے دشت ِ خیال سے ۔ رشید قیصرانی

    اک اچھا انتخاب جو ترے خیال کو جاوداں ، جو مرے سُخن کو اَمر کرے وہی ایک لمحہ تراش لوں ترے ہجر کے مہ و سال سے
  7. نایاب

    نظارہ

    بہت خوب صاحب
  8. نایاب

    عیدی

    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    سایہ

    بہت خوب تحریر
  10. نایاب

    خالد احمد سرِ حیات اک الزام دھر گئے ہم بھی - خالد احمد

    واہہہہہہہہ بہت خوب شراکت چمک اُٹھا تھا وہ چہرہ، دھڑک اُٹھا تھا یہ دل نہ اُس نے راستہ بدلا، نہ گھر گئے ہم بھی
  11. نایاب

    غالب وطن پرست یا زر پرست؟؟؟

    اب غالب کے بھی اڑیں گے پرزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    مٹی

    بہت خوب شراکت محترم بہنا
  13. نایاب

    بلوٹوتھ

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب خوش رہیں سدا اور ایسے ہی مسکراہٹیں تقسیم کرتے رہیں محترم سرسری بھائی
  14. نایاب

    تعارف خوش فہمی

    محترم جاوید صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  15. نایاب

    حفیظ جالندھری دلِ بے مُدعا ہے اور میں ہُوں

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب یہ طولِ عمر نامعقول و بے کیف بزرگوں کی دعا ہے اور میں ہُوں
  16. نایاب

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    شاعری کیوں کہی لکھی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ ؟ انسان کے اس دنیا میں جنم لینے کے اور " صدائے تکبیر " سن لینے کے بعد ادب کی جس صنف سے سب سے پہلے رابطہ ہوتا ہے ۔ وہ " لوری " کی صورت شاعری ہی ہوتی ہے ۔ لوری کے مختصر سے مصرعے معصوم ذہنوں کی سماعتوں پر دستک دیتے ان میں آگہی کے در کھولتے ہیں ۔ ماں کی گود بچے کا...
  17. نایاب

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    محترم سخنوران اردو محفل آپ سب کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے مجھے اپنے خیالات تحریر کرنے کا موقع عنایت فرمایا ۔ میں نہ تو شاعر ہوں نہ ہی ادب کی کسی بھی صنف میں میرا کوئی مقام و حصہ ہے ۔ میں تو اک " قاری " ہوں جو کہ اپنی تشنگی مٹانے کے لیے صاحبان علم وادب کے قلم سے پھوٹتے علم و ادب کے چشموں سے سیرابی...
Top