کچھ روز پہلے ظہر کی نماز کے بعد (مسجد کے احاطے کے اندر) جوتے پہننے کے بعدمیں اپنے موبائل پر وٹس ایپ میسجز دیکھ رہا تھا کہ ایک صاحب تشریف لائے اور اُنہوں نے وٹس ایپ اور مسجد میں موبائل کے استعمال کرنے کے بارے میں بھرپور لیکچر دیا۔ میں نےلاجواب ہو کر جواب دیا:
"جی بہتر" :)