لنچ ڈے 1
انگلینڈ 72-3
آخری ہوائی باورچی 46
جونی ریچھ سٹو 10
یہ شراکت میچ کے نتیجے کے لئے کافی اہم-
بئیر سٹو جی ایسے مشکلات لمحات میں ہی رنز بٹور کر گوروں کو بچانے کے لئے مشہور ہیں جبکہ کُک جی فارم میں واپسی کے بعد لمبی اننگ کے چکروں میں ہوں گے-
لنچ کے بعد ممکنہ بادلوں کے سایہ تلے اگر دونوں کو...