تو پھر مسئلہ کیا ہے ؟ سائنس پر کوئی اچھی کتاب اٹھائے اور مطالعہ شروع کیجیے۔ عام افراد کی سمجھ کے لیے لکھی بہت سی کتب آپ کو مل جائیں گی۔ معاملہ آپ کے سامنے خودبخود صاف ہوتا چلا جائے گا۔ :)
اس لیے تو کہہ رہا ہوں کہ مذہب پر آپ کا کافی مطالعہ ہے۔ اب سائنس کو سمجھنے کے لیے مخلصی سے سائنس کا مطالعہ...