زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
میرا تعارف
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #17
ستمبر 2، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
تو تم کچھ ہلچل پیدا کرو نا! :)
تو تم کچھ ہلچل پیدا کرو نا! :)
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 2، 2014
آزادی مارچ اپڈیٹس
جی ہاں۔ الیکشن کے دن سے چند ہفتے قبل ہی بیانات سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیا پاکستانی سیاست آپ کے لیے نئی ہے ؟؟:newbie:
عثمان
Post #1,414
ستمبر 2، 2014
فورم:
آج کی خبر
آزادی مارچ اپڈیٹس
الیکشن سے قبل ہی الزامات لگانا تو عام روایت ہے۔ تاہم الیکشن کے ایک سال بعد کچھ کرنے کے لیے نکلنا بلاشبہ مضحکہ خیز ہے۔ :)
عثمان
Post #1,395
ستمبر 1، 2014
فورم:
آج کی خبر
آزادی مارچ اپڈیٹس
تو یہی رعایت آپ دوسروں کو دینے کو تیار نہیں یا خان صاحب ہی کے لیے مخصوص ہے ؟ :)
عثمان
Post #1,391
ستمبر 1، 2014
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے
بہت خوب! :)
عثمان
Post #24
ستمبر 1، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آزادی مارچ اپڈیٹس
بھئی جب خان صاحب دھاندلی کے الزامات لگانے میں ایک سال لیٹ ہو سکتے ہیں تو جاوید ہاشمی سترہ دن لیٹ کیوں نہیں ہوسکتے ؟ :)
عثمان
Post #1,387
ستمبر 1، 2014
فورم:
آج کی خبر
محفل کی بارہ دری
کیا فون کرنے کی کوشش کی گئی ہے ؟
عثمان
Post #65,742
ستمبر 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مقبول مگر ناکام رہنما
نیز ان میں سے کئی افراد محض معروف ہیں۔ مقبول نہیں۔
عثمان
Post #4
ستمبر 1، 2014
فورم:
تصاویر
مقبول مگر ناکام رہنما
گاندھی "ناکام راہنما" کی فہرست میں کیسے آ گئے ؟
عثمان
Post #3
ستمبر 1، 2014
فورم:
تصاویر
تعارف
تعارف نامہ
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #69
ستمبر 1، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خاکسار کے بارے
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #27
ستمبر 1، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں
شکریہ
عثمان
Post #891
اگست 31، 2014
فورم:
تصاویر
آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں
نہیں۔ پولیس سے بھڑنے کے لیے جلوس میں لے چلنا چاہیے۔
عثمان
Post #888
اگست 31، 2014
فورم:
تصاویر
محفل کی بارہ دری
کہاں کا سفر تھا ؟ :)
عثمان
Post #65,709
اگست 31، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بہت خوب! میں تو حوصلہ افزائی کروں گا۔ :)
عثمان
Post #65,695
اگست 31، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بہت خوب! کامیابی پر بہت بہت مبارک!! :):):) آگے کیا ارادہ ہے ؟
عثمان
Post #65,677
اگست 31، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آزادی مارچ اپڈیٹس
غیر منصفانہ انتخابات تو ترقی پذیر دنیا کا المیہ ہے۔ تاہم اس کی تطہیر بھی مسلسل انتخابی عمل ہی سے ہوسکتی ہے نا کہ انقلابات سے۔
عثمان
Post #1,265
اگست 31، 2014
فورم:
آج کی خبر
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! اور بھیا سب مانو بِلیاؤں کو مس کر رہے تھے۔ :) تم سناؤ کیسی ہو۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ :)
عثمان
Post #65,669
اگست 31، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آزادی مارچ اپڈیٹس
میں تشدد کی حمایت نہیں کر رہا۔ لیکن قانون شکنی اور ریاست سے ٹکر لینے کا انجام فطری طور پر متشدد ہی ہوتا ہے۔
عثمان
Post #1,263
اگست 31، 2014
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top