نتائج تلاش

  1. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    دلیل اور ہمت علی ؟؟؟ ،،،،،،،،، کیوں لطیفے سناتے ہو یار :)
  2. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    ہاہاہاہاہاہااہا کہا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون سی کل سیدھی ۔ آنکھیں کھول کر پڑھیں میں نے بھی مشرف کو ملزم ہی لکھا ہے ۔
  3. س

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    واقعی ہم پاکستانی عوام چاروں طرف سےانتہا پسندوں کے نرغے میں ہیں ۔ کوئی توہین مذہب کے مجرموں کو بچانے کی وکالت کرتا ہے تو کوئی توہین شریعت کے ۔ حالانکہ دیکھا جائے تو دونوں جرائم سنگینی میں ہم پلہ ہیں ۔ توہین مذہب والے کو پاگل قرار دے دیا جائے گا اور توہین شریعت والوں کو ناراض :)
  4. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    ذرا سوچ کے دریچے کھول کر دوبارہ سے پڑھو کہ میں نے ہر ہر کے ملزم و مجرم کو رعایت دینے پر لکھا ہے ۔ یہ بھٹو ، مشرف اور نواز کی تقسیم آپ کے دماغ کی عظیم اختراع ہے ۔ ایک بات یاد رکھو کہ ایک غلط کام دوسرے غلط کام کی دلیل نہیں بن سکتا لیکن آپ کی افتاد طبع ایسی ہے کہ ایک طرف تو نواز شریف کو مجرم لکھتے...
  5. س

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    امریکی ایجنٹوں سے بھی زیادہ خطرناک ایجنٹ ہیں " 3 ڈی ایجنٹ " :) ۔ ایک ایسی مثلث کہ اسےجس طرف سے بھی گھماؤ یا پلٹاؤ نقطے بدلنے کے باوجود اس کے زاوئیے اپنے "قاعدے" پر ہی منطبق ہو جائیں گے :)
  6. س

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    ہم جس کنویں میں بیٹھ کر ٹراتے ہیں وہ دن بہ دن تنگ ہوتا جا رہا ہے اور ہماری یادداشت کمزور ۔ ماضی قریب تک یہی امریکہ تھا اور یہی طالبان جب دونوں نے مل کر افغانیوں کا خون بہایا تب وہ جہاد تھا ۔ آج وہی امریکہ ہے اور وہی طالبان ، افغانیوں کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کا خون بھی بہہ رہا ہے اور کچھ مینڈکوں...
  7. س

    عمران خان طالبان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن۔!!!

    اس ونٹر میں نکھار بڑھے گا ۔۔۔۔۔ٹولڈ یُو :)
  8. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    ہمت علی تمہاری زبان پھر سے شتر بے مہار ہو گئی ہے ۔ کیا تم یہ بات کہہ سکتے ہو کہ مہاجر مشرف نے نواز شریف کی حکومت اس لئے بر طرف کی کہ نواز شریف پنجابی تھا ۔ کیا تم اس بات پر کبھی ممنون ہو سکو گے کہ پاکستان کی کل ابادی کے 62 فیصد پنجاب سمیت 91 فیصد پاکستانیوں نے 9 فیصد مہاجروں کی اردو زبان کو اپنی...
  9. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    آپ اتنے برس سے کوریا اور سعودیہ میں کس جرم کے تحت "بدر" ہیں ؟ :)
  10. س

    ’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

    جب ابھی مشرف کو "دل کا دورہ" نہیں پڑا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ ان کی والدہ کی بیماری کی وجہ سے انہیں بیرون ملک بھیجا جائے گا تو میں نے تب بھی کہا تھا کہ اگر پاکستان میں تمام ملزموں کو اس قسم کی سہولت دی جا سکتی ہے تو مشرف کو ضرور دی جانی چاہئے ۔ اب اگر انہیں صرف بازو میں درد کی وجہ سے اتنی بڑی...
  11. س

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    طالبان اور شریعت کا نفاذ ۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااہا بہت اچھا لطیفہ ہے :)
  12. س

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    جمارت اسلامی کا مکو ٹھپنے کے لئے سید منور حسن ہی کافی ہیں ۔ جماعت کو غور کرنا چاہئیے کہ یہ جماعت کے امیر ہیں یا طالبان کے ۔ امیر کسی کے بھی ہوں بہر حال فکری غریب ضرور ہیں ۔
  13. س

    ہمیں امن چاہیے

    میں اس بندے کو انتہا کا جاہل اور کم علم سمجھتا ہوں جو بن جانے ہی پنجابیوں کے بارے میں لکھتا رہے ۔ میرا اسے اور اس قسم کے تمام جاہلین کامل کو مشورہ ہے کہ پہلے 1947 کی ہجرت کے وقت کا مطالعہ کرو کہ پنجابیوں میں تب بھی دو واضح گروہ تھے ایک مقامی پنجابی جنہیں جانگلی کہا جاتا ہے اور دوسرے وہ جو ہجرت...
  14. س

    لاہور پھر سے ۔۔۔۔۔

    لاہور شہر کو ایک بار پھر سے ادھیڑنا شروع کر دیا گیا ہے ۔ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں ۔ لیکن یہ بھی درست کہ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ سڑکیں اس قدر زیادہ ٹریفک کو برداشت نہیں کر پا رہیں ۔ --------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ اور ہنسی تب آتی ہے جب ہم ابھی تک لاہور میں بے ہنگم اور...
  15. س

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    لاہور کی ایک سبزی منڈی میں یوں لکھا ہے "کم تولنے والے پر خدا کی لانت" :)
  16. س

    الہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے

    بہروں اور بے بحروں سے متعلق لکھی گئی شاعری بھی ایسی ہی ہوا کرتی ہے :)
  17. س

    الہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے

    الہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق تباہی دو نیم ان کی جیکٹ سے انساں عذابوں میں جان عوام کی آئی :)
  18. س

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    میرا خیال ہے کہ ہمارے ہاں سیکولر کی تعریف ہی بدل دی گئی ہے اور اسے فاشسٹ کے ہم پلہ سمجھ لیا جاتا ہے ۔ ایک اچھا مسلمان اچھا سیکولر ہوتا ہے اور جن دوستوں کا علم اس بارے علماء دین کی بیان کردہ تعریفوں کی حد تک ہے وہ اس بارے دوسرے مطالعاتی ذرائع سے مستفید ہوں ۔ سیکولر ازم دین کا انکار نہیں بلکہ دین...
  19. س

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    ناخوش مت ہوں حضرت ، آپ بھی میرے محترم دوست ہیں ۔ موبائل نمبروں کو ماریں گولی بلکہ ان پر ٹائم بم لگا دیں ۔ آپ لاہور تشریف لائیں، ہم سے ملیں اور پھر ملاحظہ فرمائیں کہ ہمارے پاس دشمنی کے لئے وقت ہی نہیں ہے ۔ اب آپ کو کیا بتائیں کہ ہمارے کن کن دوستوں کو ہم سے کیا کیا شکایتیں رہتی ہیں ۔
  20. س

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    اوپر کی ویڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جو مذہب کے نام پر جذباتی ہو جاتے ہیں اس کو ہمارے ہمسائے مسلم ممالک کس چالاکی سے ہمارے ملک میں دہشت گردی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ہمیں اس بات سے فرصت نہیں کہ ایسی کارروائیوں میں اپنے اپنے مسلک کو بے قصور ثابت کرنے کے لئے بے ڈھنگی دلیلیں دیتے پھرتے ہیں ۔ اس...
Top