نتائج تلاش

  1. س

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    عاطف بٹ گو کہ میں نے اپ کا پیش کردہ مضمون پورا نہیں پڑھا لیکن ابتدائی چند سطروں سے ہی سمجھ گیا ہوں کہ آپ کس طرف اشارہ کرنا چاہ رہے ہیں ۔ بات یہ ہے کہ پنجابی مین جو کہا جاتا ہے کہ "کاواں تے آکھیاں ڈھگے نئیں مردے" تو سمجھ لیجئے کہ یہ ایک اتفاق ہے کہ بہت ساری عصبیت پسند پنجابیوں کو "ڈھگا" شاید اسی...
  2. س

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    ہمت علی باز آ جاؤ میں ادھر ہی ہوں ، جواب دیا تو چیخنا مت ۔
  3. س

    بگ تھری کے حق میں فیصلہ ہوگیا۔ جنوبی افریقا قلابازی کھا گیا ۔

    اگرچہ یہ کرکٹ کے کھیل میں طاقت کے اظہار کا ایک بھونڈا طریقہ اپنایا گیا ہے لیکن ہمیں اس پر حد سے زیادہ رد عمل کی بجائے اپنے بہتر کھیل سے جواب دینا چاہئے ۔ یہ ٹرائیکا جلد غیر مقبول ہو جائے گی کیونکہ یہ کھیل کے اصولوں اور دلچسپی رکھنے والوں کی اکثریت کو ناقابل قبول ہے ۔ خود بھارت ، آسٹریلیا اور...
  4. س

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    نا صاحب نا ، یہاں لعنت بھیجنے کی بات نہیں ہو رہی بلکہ تسلیم کرنے کی ہو رہی ہے کہ اگر ایران اور امریکہ دنیا میں مذہبی شدت پسندی کے ذمہ دار ہیں تو "امت" کو سعودی عرب کیوں نظر نہیں آتا ۔ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دیگر عرب ممالک میں باقاعدہ تنظیمیں اور مسلح گروہ ہیں جو اس شدت پسندی کو دنیا بھر کو برآمد...
  5. س

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    ہم تو پہلے ہی سے آپ کو دوستوں میں شمار کرتے ہیں اور اسی لئے عرض کیا ہے کہ آپ مذہبی شدت پسندی کے بارے میں وسیع النظری سے غور فرمائیں ۔ کبھی تشریف لائیں مل کر چائے پئیں گے اور اپنی اپنی بات بھی ایک دوسرے کو سنا لیں گے ۔
  6. س

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    پوری دنیا میں مذہبی شدت پسندی کا ایکسپورٹر کون ہے ؟ اگر ایران اور امریکہ نظر آ گئے تو "امت" کو سعودی عرب نظر کیوں نہیں آیا ؟ اور پھر وہ نظر کیوں نہ آئے جو پاکستان کے قیام کے مخالف اور اس کے وجود کے دشمن ہیں ۔ امت کی "کفن پھٹی" رپورٹیں خاصی یک طرفہ اور مزاحیہ ہوتی ہیں :)
  7. س

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنے ملک کے معروف مولوی حضرت عبدالعزیز المعروف مولانا برقعہ پوش نے فرمایا ہے کہ ؛ "مذاکرات سے الگ نہیں ہو رہا لیکن مذاکراتی عمل کے لئے جاری اجلاسوں میں شامل نہیں ہوں گا" کیونکہ " یہ مذاکرات قرآن وسنت کی روشنی میں نہیں بلکہ آئین پاکستان کی روشنی میں ہو رہے ہیں "...
  8. س

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    جب تک مذہب اور ریاست کا ملغوبہ بنایا جاتا رہے گا اس قسم کے واقعات کا ظہور ہوتا رہے گا ۔ دنیا بھر میں جہاں جہاں مذہب کو کمرشلائز کر کے اس سے اپنی اپنی سیاسی دکانداری چمکائی گئی وہاں وہاں یہی کچھ ہوا تو پاکستان میں بھی یہی ہوا تو کیا عجب ہوا ؟ ۔
  9. س

    تاسف معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم سے ایک بار ملاقات ہوئی تو انہیں اس سے بڑھ کر پیارا انسان پایا جتنا ان سے ملنے سے پہلے تصور کیا تھا ۔
  10. س

    مجلس وحدت المسلمین کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

    میں بھی رات اپنے صاحبزادے کو ان ہستیوں سے متعارف کروا رہا تھا تا کہ وہ ابھی سے سمجھ سکے کہ کون سی پراڈکٹ کہاں کی بنی ہے ۔
  11. س

    مساجد تعمیر کرنیکی اجازت دینا غلطی تھی، برطانوی رکن پارلیمنٹ کی ہرزہ سرائی

    اس خبر سے ظاہر ہوتا ہے کہ جہالت صرف ہمارے ہاں ہی نہیں برطانیہ میں بھی ہے :)
  12. س

    لاٹری

    تے 500 سُن کے اونہے جتی لاہ لئی ہونی اے :)
  13. س

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی

    کیوں جی اب پتہ چل رہا ہے نا کہ طالبان کیا ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں ۔ یہ انسانوں کی کھال کے اندر بند لومڑیاں ہیں جو چالاکی اور فساد پھیلانے میں اپنی مثال آپ ہیں ۔ ایک گروپ مذاکرات کرے گا تو دوسرے کام دکھاتے رہیں گے اور جب دوسرا مذاکرات کر گا تو یہ گروپ مذاکرات توڑ کر "جہاد" کرنے لگے گا ۔
  14. س

    سیاسی کارٹونز

  15. س

    طاؤس و رباب اور شمشیر و سناں کا سنگم

    گلیوں چوکوں اور چوراہوں میں "طاؤس و رباب " کے ساتھ "شمشیر و سناں" کا جذبہ ابھارا جا رہا ہے ۔ کل تک ہر قسم کے جلوسوں کی بندش پر ادھار کھائے بیٹھے بڑے بڑے لاؤڈ سپیکروں پر سازوں اور دھنوں کے ساتھ اپنے جلوسوں کا اعلان کر کے چیخ چیخ کر عوام کا سکون غارت کر رہے ہیں ۔...
  16. س

    بادلوں کا عکس! دیوار پر :)

    پیسے کی فراوانی ہو اور دماغ صرف ریا کاری تک ہی سوچنے کے قابل ہو تو پھر بجلی اور موسم سے کیا سرو کار ۔ کبھی غور کریں کہ پالش شدہ ماربل اور شیشوں کے استعمال سے ریڈی ایشن میں ہونے والا اضافہ کیا صرف بلڈنگ کے اندر جانے سے ہی نقصان پہنچاتا ہے۔ بلکہ اس سے زیادہ یہ ماحولیاتی خرابی اور درجہ حرارت میں...
  17. س

    کشمیر اور مذہب

    کشمیر قرارداد مذمت سے نہیں ہندو کی مرمت سے آزاد ہو گا یہ ہے وہ نعرہ جو جماعۃ الدعوہ نے پنجاب اسمبلی کی عمارت کی دیوار پر بڑے بڑے لفظوں میں لکھ کر لگایا ہے ۔ مجھے یہ دیکھ کر بڑا استعجاب ہوتا ہے جب خود کو عالم اور دین کے ورثاء کہلوانے والے ایسے جذباتیت سے بھرپور اور غیر اسلامی فعل سے کام لیں اور...
  18. س

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    یعنی توہین انسانیت کسی کے لئے قابل غور مسئلہ نہیں ۔
Top