وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے
ویب ڈیسک بدھ 13 جنوری 2021
ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو بھجوادیا(فوٹو، فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی...