نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    بالکل۔ جنرل باجوہ ایکسٹینشن کے اہل نہیں تھے اور قانون میں اس کی گنجائش بھی نہیں ہے۔ خصوصی طور پر آئینی ترمیم کر کے ان کو ایکسٹینشن دلوائی گئی تاکہ مستقبل میں اس کے بدلہ ان سے این آر او حاصل کر سکیں۔ محمد زبیر سے ملاقات پر جب این آر او نہیں ملا تو یہی جمہوری انقلابی جماعتیں جنہوں نے چند ماہ قبل...
  2. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    عمران خان نے ۲۰۰۸ کے الیکشن کا اصولی بائیکاٹ کیا کیونکہ وہ ایک با وردی آمر مشرف کے نیچے منعقد ہو رہے تھے۔ اس وقت پی ڈی ایم میں شریک دیگر جماعتوں کا بھی یہی موقف تھا۔ پھر تاریخ نے دیکھا کہ آج کی تمام جمہوری انقلابی جماعتوں نے اسی آمر مشرف کے نیچے الیکشن لڑا اور الیکشن جیت کر اس سے حلف بھی لیا۔ ان...
  3. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    یہ بات جوڈیشل کمیشن کے سامنے ضرور رکھنا جب وہ ۲۰۱۸ الیکشن میں ہونے والی دھاندلی پر تحقیقات کرے گا
  4. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    یہی تو المیہ ہے کہ جائز ٹیکس کوئی بھی نہیں دیتا لیکن پیزے کھانے سب آجاتے ہیں
  5. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جس اسمبلی کو مولانا جعلی مانتے ہیں (کیونکہ وہ غلط الیکشن کے تحت وجود میں آئی) اسی اسمبلی سے صدر پاکستان کا الیکشن کیوں لڑا؟ یہ اعتراض ہے
  6. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    عمران خان کا دھرنا بھی اسی بنیاد پر ختم ہوا تھا کہ ایک جوڈیشل کمیشن اس الزام کی تحقیقات کرے گا کہ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ جبکہ آپ کے مولانا کو تحقیقات نہیں چاہئے، اپنے الزام کو زور زبردستی نافذ کروانا ہے۔ یہ فرق ہے۔ JC finds 2013 elections 'fair and in accordance with law' - Pakistan...
  7. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    ہاں جب ترجمان فوج نے ٹی وی پر آکر بتایا کہ نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان محمد زبیر ہم سے این آر او مانگنے آیا تو تمام پارٹیوں نے مولانا کا موقف تسلیم کر لیا۔ پہلے اسی دھاندلی کروانے والے جرنیل کو دو تہائی اکثریت سے ایکسٹینشن انہی جماعتوں نے دلوائی تھی :)
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اتنا ہی مخالف تھا تو اپوزیشن کی جانب سے صدر پاکستان کا الیکشن نہ لڑتا۔ اپنے قول کو فعل سے ثابت کرتا۔
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جرنیل، مولوی، بیروکریٹ، ججز، سیاست دانوں کے علاوہ اور کوئی پیزے کھانے کے اہل نہیں :)
  10. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    قوم سرکاری خزانہ میں کتنا ٹیکس جمع کرواتی ہے جو اسے سرکار کی جانب سے پیزے کھلائے جائیں؟
  11. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    آپ کے مولانا ۲۰۱۸ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کونسے آئینی فارم پر ابھی تک گئے ہیں؟ الیکشن کمیشن، الیکشن ٹریبونل، سپریم کورٹ؟ اگر یہ الیکشن غلط تھے تو آپ کے مولانا نے اسی جعلی اسمبلی سے صدر پاکستان کا الیکشن کیوں لڑا؟ مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
  12. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    تمام حلقوں کے فارم ۴۵ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔
  13. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    وہ جج یہ رونا متعلقہ پلیٹ فارم یعنی سپریم جوڈیشل کونسل لے کر جاتا تو شنوائی بھی ہوتی۔ اس طرح ۲۰۱۸ کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کیلئے پبلک میں الزامات لگا کر اس نے کھڈے لائن ہی لگنا تھا۔
  14. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    یوٹیوب پر تو ۲۰۱۳ الیکشن میں کی جانی والے دھاندلی کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ لیکن ان ثبوتوں کو سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن نے قبول نہیں کیا۔ آپ بھی ۲۰۱۸ کے الیکشن پر ایک جوڈیشل کمیشن بنوا کر دیکھ لیں اور وہاں اپنے ثبوت جمع کر وا دیں۔ کیونکہ الیکشن میں دھاندلی یا شفافیت کا فیصلہ بہرحال ججز نے ہی...
  15. جاسم محمد

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    محکمہ زراعت نے ٹویٹر کا آر ٹی ایس سسٹم بھی بٹھا دیا: اپوزیشن :)
  16. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستان میں تو آج بھی ایک طرح کا ملٹری رول ہی ہے :)
  17. جاسم محمد

    نیب کو خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے

    نیب خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے By ویب ڈیسک On جنوری 12, 2021 قومی احتساب بیورو(نیب) کو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں روپے کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن بغض عمران والوں کے نزدیک اصل مسئلہ "پلے بوائے" عمران خان ہے :)
  19. جاسم محمد

    نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے نے انہیں بے گناہ ثابت نہیں کیا: براڈ شیٹ فرم

    براڈ شیٹ سکینڈل، وفاقی کابینہ نے بڑا قدم اٹھالیا Jan 12, 2021 | 16:48 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کابینہ نے براڈ شیٹ سکینڈل پر کمیٹی قائم کردی ہے، وزیر اعظم نے اسامہ ستی قتل کیس کی انکوائری لواحقین کی خواہش کے مطابق کرنے کی ہدایت کی ہے،...
  20. جاسم محمد

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے پوچھا کہ ان کی نظر میں بہترین کپتان کون ہے؟ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ یہاں ضرور ووٹ کاسٹ کریں۔ جزاک اللہ
Top