جو اپنے تعلق داروں کی ہر بات پر موازنہ کرتے رہتے ہیں نہ ہی خود کو چین لینے دیتے ہیں نہ ہی کسی اور کو۔۔۔
اسی لڑی کی نسبت سے ایک شعر۔
میں ترا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو ترے ذہن میں آتا کیا ہے
آنکھ
کہنے لگا تھا کہ "غم" کا املاء غلط لکھو۔ (لیکن بے دھیانی میں واوین میں "غلط" لکھ گیا) جب غم کو غلط لکھو گے تو غم غلط ہو جائے گا۔
ویسے املاء بغیر "ء" کے بھی مستعمل ہے۔