آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم

گیم کچھ اس طرح ہے کہ محفلین ایک لفظ یا جملہ لکھے گا ۔ اس کو پڑھتے ہوئے آپ کے ذہن میں جو آئے، وہ لکھئیے۔
مگر
جاتے جاتے اپنے بعد آنے والے محفلین کے لئے کوئی لفظ یا جملہ ضرور لکھ کر جائیے گا تا کہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے۔

پہلا لفظ ہم لکھتے ہیں۔

کائنات
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جو اپنے تعلق داروں کی ہر بات پر موازنہ کرتے رہتے ہیں نہ ہی خود کو چین لینے دیتے ہیں نہ ہی کسی اور کو۔۔۔

اسی لڑی کی نسبت سے ایک شعر۔

میں ترا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو ترے ذہن میں آتا کیا ہے

آنکھ
 
Top