یادیں تو بہت سی ہیں جنہیں "حسین یاد" کا خطاب ملنا چاہیے۔ لیکن "ترین" کا اضافہ کس کے ساتھ کیا جائے اس پر شش و پنج کا شکار ہوں۔
1- بچپن میں نانی کے گھر کی کھیل کود، خاص طور پر نانی کے گھر ایک بیری کا درخت تھا۔ جب بیر پک جاتے تو اس وقت جو ہلا گلا لگتا تھا۔
2- اماں سر میں ہاتھ پھیر کر سلایا کرتی...