السلام علیکم دوستو!
گزشتہ تاریخ یعنی کہ سات اگست 2022 کو ہماری نا اہلی کے سبب مشاعرہ منعقد نہ ہو سکا تھا۔
اس مرتبہ آپ سب دوست نوٹ فرما لیں کہ بیس اور اکیس اگست کی درمیانی شب میں مشاعرہ ان شاءاللہ منعقد کیا جائے گا۔ براہِ کرم اپنی اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت اردو اور اردو محفل کے لیے ہدیہ...