زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ آپ کو بھی سمجھانے کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے۔😊
محمد عبدالرؤوف
Post #21,923
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کی زبان اور قینچی میں کوئی مماثلت بھی تو ہو سکتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #34,515
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دلیل سے محض بتانے کی کوشش کی تھی کہ ایسے محاوروں سے احتراز کیا جائے بہنا۔۔۔😊
محمد عبدالرؤوف
Post #21,921
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی کی یاد کیوں آ گئی پتا نہیں۔ آپ کے اس مراسلے سے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #34,513
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ذال" سرائیکی میں بیوی کو کہتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,918
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رؤف بھائی نے اب کیا کہہ دیا بھئی؟
محمد عبدالرؤوف
Post #21,917
اگست 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مصطفیٰ زیدی
غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے
اچھا۔۔۔ اس لیے غزل پیش کی
محمد عبدالرؤوف
Post #6
اگست 13، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
سترھویں سالگرہ
انگلش نثر اور اردو شعر
عباد اللہ بھائی! ماشاءاللہ، مزا آ گیا۔ اگر آپ کو فراغت میسر ہے تو اردو محفل بیس اگست کو گوگل میٹ پر تقریباً دس بجے شب ایک آنلائن مشاعرہ منعقد کرا رہی ہے۔ آپ بھی تشریف لائیے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #144
اگست 13، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عدی بن حاتم رح حاتم طائی کا بیٹا تھا۔ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قریبی ساتھی تھا۔ حاتم طائی کی سخاوت کی وجہ سے ہر کوئی اس کی عزت کیا کرتا تھا
محمد عبدالرؤوف
Post #21,909
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوراً توبہ کیجے۔۔ کسی کی بھی قبر کو لات نہیں مارنی چاہیے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,906
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قطعاً نہیں۔۔۔ سقراط ہی کیا تم بقراط اور افلاطون کی روحوں کو بھی بے کل کر دو۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,905
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجیے۔۔۔ پھر سے سقراط کی روح بے کل ہو نے لگی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,901
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
منقبت حضرت حسین رضی اللہ عنہ
یوں نقش ان کا نام ہوا لوحِ وقت پر
محمد عبدالرؤوف
Post #14
اگست 12، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو کیوں نہ منتظمین سے کہہ کر اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دیس نکالا دے کر یا تو کوہ قاف بھیج دیا جائے یا پھر مالٹا۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,892
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو ایک بار پھر سے آواز دے لیتے ہیں۔۔ شاید اب کہ چائے بنا دے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,890
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاروں طرف بات پھیل جائے گی کہ بڈھے جھومر ڈال رہے ہیں۔ نہ بابا نہ۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,888
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا اپنے فطری مزاج کو بھی وقت دے لیتے ہیں۔۔ کیسے؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #21,882
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سنجیدہ باتیں بہت نہیں ہو گئیں؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #21,878
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ منزل کا تعین کیا جائے لیکن ڈرپوک لوگ اسے ایک حیلہ بنا کر کسی بھی سمت پر سفر نہ کرنے کا عذر گھڑتے رہتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,875
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عبدالرؤوف کو ہرگز غم نہیں بلکہ خوشی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #21,872
اگست 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top