سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم دوستو!

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مشاعرہ بیس اور اکیس اگست کی درمیانی شب دس بجے رات (پاکستانی وقت) گوگل میٹ پر منعقد کیا جائے گا۔ مشاعرے میں بھرپور شراکت فرمائیں۔
 
آخری تدوین:

محمل ابراہیم

لائبریرین
السلام علیکم دوستو!

اگرچہ گوگل میٹ لنک مشاعرے کے اعلان والی لڑی میں ڈال دیا گیا ہے۔ لیکن اس میں وہ لنک صرفِ نظر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر ایک اور لڑی بنائی جا رہی ہے۔


تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج مورخہ سات اگست 2022 دس بجے رات (پاکستانی وقت) مشاعرے میں بھرپور شراکت فرمائیں۔
جس دن میں چیک نہیں کی اس دن ۔۔۔۔۔:cry:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم دوستو!
گزشتہ تاریخ یعنی کہ سات اگست 2022 کو ہماری نا اہلی کے سبب مشاعرہ منعقد نہ ہو سکا تھا۔
اس مرتبہ آپ سب دوست نوٹ فرما لیں کہ بیس اور اکیس اگست کی درمیانی شب میں مشاعرہ ان شاءاللہ منعقد کیا جائے گا۔ براہِ کرم اپنی اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت اردو اور اردو محفل کے لیے ہدیہ فرمائیں۔ والسلام۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک وقت میں پانچ محفلین کو ٹیگ کیجیے روفی بھائی وگرنہ انہیں اطلاع نہ ملے گی۔
میرے خیال میں تو دس یا دس سے زیادہ ٹیگ کرنے سے اطلاع نہیں جاتی۔
شمشاد آپ کیا کہتے ہیں۔
یا کسی اور دوست کو علم ہو تو براہِ کرم اطلاع فرمائیں۔
 
Top