محترم بہنا ۔۔۔۔ اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہتے آپ کی سوچوں کو آگہی کے نور سے منور رکھے ۔ آمین
حقیقت یہ کہ آپ نے ماشاءاللہ بہت سادگی کے ساتھ بہت ہی پیچیدہ فلسفہ سادہ سے الفاظ میں بیان کر دیا ۔۔۔۔
آپ کا جواب مجھ پر بھی " زندگی کا سراغ " عیاں کر گیا ۔۔۔۔
یعنی کہ زندگی " میں " پر استوار ہے...