نتائج تلاش

  1. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    کل ہی یہ خبر سنی کہ پاکستان میں گیس سے جنریٹر چلانا جرم قرار دیتے 10 ہزار سے 50 ہزار روپیہ جرمانہ اور گیس کنکشن منقطع کرنا سزا رکھی گئی ہے ۔۔۔۔؟
  2. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    پانچ لاکھ خرچتے تو ان کے ساتھ ساتھ ڈش انٹینا ریسیور موبائل چارجرز بھی چل سکتا ہے ۔ 24 گھنٹے ۔۔۔ تھوڑا سا وقت دیں میں مفصل لسٹ و نقشہ تحریر کر دوں گا ۔ یاد رہے کہ اس سسٹم کے استعمال کے لیئے بنیادی شرط کم از کم چھ گھنٹے سورج کی شعاؤں کا ملنا لازم امر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    یہ تو اب ہفتے کو سائٹ پر بیٹریاں دیکھ کر ہی بتا سکوں گا ۔ ویسے مجھے آئٹم نمبر 2774 کا شک ہے ۔ آج کل اک امیر کے صحرائی عشرت کدہ کی وائرنگ کر رہا ہوں ۔ وہیں دیکھی ہیں یہ ڈرائی بیٹریز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    پاکستانی کسی اچھے ایماندار لیڈر کے انتظار میں بیٹھے ہیں ۔۔ خود تو کیکر کی مثال ہیں اور منتظر ہیں میٹھے انگوروں کے ۔ 12 وولٹ 150 امپئیر کی دس بیٹریاں 18ہزار واٹ چھ گھنٹے مسلسل استعمال کے لیئے ذخیرہ کر سکتی ہیں ۔ بشرطیکہ سولر پینلز کو کم از کم چھ گھنٹے سورج کی شعاعیں براہ راست میسر رہیں ۔ اور...
  5. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    میرے بھائی سولر انرجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ اچھی نسل کی بیٹریوں کے ساتھ 15 سال تک کارآمد ہے ۔ اگر خشک بیٹری استعمال کریں تو 25 سے 30 سال تک ۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    فیس بک کی آج کل کی تحریریں یاد آنے لگی ہیں اس دھاگے کو پڑھ کر ۔۔ کیا اسلام اتنا کمزور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا اسلام انسان کے مٹانے سے مٹ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا اللہ نے جو وعدہ قران کی حفاظت کا فرمایا ہے ۔ اسے کچھ انسانوں کی کوشش اتا کمزور کر سکتی ہے کہ اگر انہیں " کافر کافر " کہتے ان پر نگاہ نہ رکھی...
  7. نایاب

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    پانچ لاکھ تک اگر لگا دیں تو اک بیڈ روم مکمل ضروریات فریج ٹی وی ریسیور کمپیوٹر ۔۔۔۔۔۔۔ اے سی کے بنا 24 گھنٹے بیک اپ پر چل سکتا ہے ۔۔ روم ایئر کولر ڈائریکٹ موٹر بلیڈ والا چل سکے گا ۔۔۔۔
  8. نایاب

    فاروق قیصر : غریب کی یہ روٹی ہے

    بہت خوبصورت انداز میں اک تلخ سچ بیان کرتی اک بہترین شراکت
  9. نایاب

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔ میرا گھر جہاں مجھے میرے من چاہے رشتے اپنے بھرپور جذبوں حقیقتوں کے ساتھ ملتے ہیں ۔ میرا مدرسہ جہاں سے مجھے آگہی کا وہ نور ملتا ہے جس سے میرا ذہن ہی نہیں بلکہ روح بھی منور ہو جاتی ہے میرا حجرہ میری خانقاہ جہاں مجھے انسانیت...
  10. نایاب

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    محترم فاتح بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی بابرکت لغت دی ہے ٹائپنگ کے لیئے کہ سبحان اللہ جس دن سے ملی ہے اللہ مہربان ہوگیا ۔۔ ماشاءاللہ صرف دو صفحے ٹائپ کرنے کی مہلت ہی ملی ہے تلاش رزق کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ اس ہفتے بھی مصروفیت رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔ کام کچھ ایسا ہے کہ خود جانا ہی نہیں بلکہ سارا دن رہنا پڑتا...
  11. نایاب

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم ابھی محترم عائشہ عزیز بٹیا کا یہ پیغام نظر سے گزرا ۔۔۔۔ آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالی محترم سیدہ شگفتہ بہنا پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
  12. نایاب

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    اس بار کا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے نام ۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بس یہی اک ایسی جماعت ہے جس کے بارے کچھ نیک گمان رکھا جا سکتا ہے کہ " بدل دے گی سوہنی دھرتی کی تقدیر " باقی تو سب جماعتوں کو 1977 ستے آزماتے چلے آیا ہوں ۔ اور ہر اک کو اپنے ہی مفاد کا اسیر پایا ہے ۔۔۔ لالچی بے ضمیر کرپٹ سیاسی مذہبی...
  13. نایاب

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    سب سے اچھی قابل قبول وضاحت اور یہی حقیقت بھی ہے ۔
  14. نایاب

    اقتباسات مختار مسعود کی کتاب "سفر نصیب " سے اقتباس

    بہت خوب شراکت آج کل اسی درخت کی چھایا چاہتے ہیں سب ۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    ماشاءاللہ ۔ فاتح بھائی کی عطا کردہ لغت بہت بابرکت لغت ہے ۔

    ماشاءاللہ ۔ فاتح بھائی کی عطا کردہ لغت بہت بابرکت لغت ہے ۔
  16. نایاب

    چند نایاب تصاویر

    بہت خوب شراکت
  17. نایاب

    مبارکباد سالگرہ

    محترم شمشاد بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے نعمتوں برکتوں سے نوازتا رہے ۔ آمین
  18. نایاب

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    محترم اسرار احمد دانش بھائی ۔۔۔۔۔ محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    ماشاءاللہ دلی دعاؤں بھری مبارک باد
Top