نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    آمین۔ ۔ :)
  2. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    شمشاد بھائی، نئی ذمہ داریوں کی بے حد مبارک باد ۔ ۔ آپ یقیناً احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ۔ ۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت ہمت اور حوصلہ عطا کریں ۔ ۔ :)
  3. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    شمشاد بھائی صفحات 25 سے 28 تک پوسٹ کر دیئے ہیں ۔ ۔ گوگل ڈاکس کا لنک کہاں ہے ۔ ۔ رہنمائی کیجیئے ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    اسکین دستیاب حیات شیخ چلی

    صفحہ 25 سے 28 ص 25 ہوتا ہے کہ وہ کام چوراورمحنت سے بھاگنے والا اسامی نہ تھا۔ اور زمانے کی نگاہ اور ضرورت کی ہوا پہچاننے میں ُبرا ہی صاحب نظر تھا - پھر جب اس نے یہ منصوبہ با ندھا کہ اس اُجرت سے میں مرغی لوں گا اور مرغی کے انڈے بیچ کے بکری خریدوں گا ۔ بکریوں کو ترقی د ے کے گائے اور پھر بھینس اور...
  5. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    اوکے
  6. صابرہ امین

    میری سالگرہ اور اظہارِ تشکر

    سالگرہ مبارک
  7. صابرہ امین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    بہت اچھی لگی یہ غزل، فرحین ۔ ۔ اللہ خیالات اور قلم میں برکت دے ۔ ۔ آمین
  8. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صفحات 161 سے 165 مکمل کر کے متعلقہ دھاگے اور گوگل ڈاکس پر رکھ دیئے ہیں ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ص 161 اُس نے کہا " جی کی امان پاؤں تو اُس کا احوال عرض کروں ؟“ بادشاه نے فرمایا ” كيا كہتا ہے، جلد کہہ ، نہیں تو جیتا نہ چھوروں گا ۔“ وہ ہاتھ باندھ کر کہنے لگا " خداوند! ہم سب کے سب اُس کو فلانے مقام تک بہ احیتاط تمام لائے تھے ۔ اتفاقاً رات کو غافل سو گئے ، کوئی اس کو چرا کر لے گیا ۔ وہ آپ سے...
  10. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    جی بہتر
  11. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    جی میں ابھی او سی آر کر کے ٹائپ ہی کر رہی ہوں ۔ ۔ جلد بھیجتی ہوں ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    آداب جی اب سمجھ آیا ٹھیک طرح سے ۔ شکریہ:)
  13. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی میں سمجھ نہ پائی اس لیئے کچھ پریشان ہوئی کہ یہ سب پڑھنے سے کیسے رہ گیا ۔ ۔ ۔ کچھ چھوٹی بحروں پر طبع آزمائی کی تھی کہ آسانی ہو مگر اب لگا کہ چھوٹی بحر میں خیالات سمونا مشکل ہے بہ نسبت درمیانی اور لمبی بحروں کے ۔ ۔ میں دوبارہ کوشش کرتی ہوں ورنہ انہی قوافی کا بڑی بحر میں استعمال کرتی ہوں ۔ ۔...
  14. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صابرہ امین (ریختہ) 161-165 تو ابھی ابھی لیئے ہیں دوست ۔ ۔ ان کو ابھی لکھنا شروع کیا ہے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    اس ستائش پر کون نہ مر جائے اے خدا ۔ ۔ :oops:o_O:unsure:
  16. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ذرا دوسرے انداز سے ایس ایس ساگر بھیا کو سراہنے کی کوشش تھی جو کہ واضح طور پر ناکام ہوئی ۔ ۔:D:D:D
  17. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ارے محب بھائی ایسے ہی لیگ پلنگ کی تھی ۔ ۔ :D یقین کیجیئے کہ بغیر کسی عہدے اور ستائش کے بغیر بھی جتنا ہو سکا آپ کا ساتھ دیں گے ۔ ۔ ۔ :):)
  18. صابرہ امین

    میری کہانی

    آپ کی کہانی پڑھ کرخوشی ہوئی کہ حالات بہتر ہو گئے ۔ ۔ ان شاء اللہ اور بھی بہتری آئے گی ۔ ۔ اللہ کریم ہے ۔ ۔ بےشک :)
  19. صابرہ امین

    چائے

    جی بالکل بجا فرمایا ۔ ۔ آخر محفل کے مارک زیک برگ ہیں ۔ ۔ کون اختلاف کرنے کی جرّت رکھ سکتا ہے؟؟!! :LOL: :D:D
  20. صابرہ امین

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صفحات 141 تا 145 مکمل ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔ محفل اور گوگل ڈاکس پرپوسٹ کردئیے ہیں۔ کچھ مزید عنایت کیجیے۔
Top