نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    چائے پئیں

    زبردست ۔ ۔ شعر کے ساتھ مطلب بھی ۔ ۔ بہت شکریہ ۔ ۔ :)
  2. صابرہ امین

    چائے پئیں

    جی بالکل ۔ ۔ آپ یقیناً لطف اندوز ہوں گی ۔ ۔ :)
  3. صابرہ امین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    واہ بھئی واہ ۔ ۔ اتنے لوگوں کو ایک خاندان میں شغف ہونا بڑی بات ہے ۔ ۔ زبردست :thumbsup:
  4. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب کچھ اشعار مطلع کے طور پر لکھے ہیں ۔ ۔ آپ سے گزارش ہے کہ رہنمائی کیجیئے کہ کون سا بہتر ہو گا ۔ ۔ اس کے بعد دیگر تصحیح شدہ اشعار آپ کی خدمت میں پیش کروں گی ۔ ۔ بہت محبوس رہتے ہیں کہیں...
  5. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    آداب آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ میں ایک ایک بات پر غوروفکر کرنے بعد ازاں تصحیح کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ جزاک اللہ :)
  6. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    شکریہ راحل بھائی ۔ ۔ تصحیح کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت مزے کی تحریر ۔ ۔ آپ کا اسکول کا "ظالم" زمانہ اور "مظلوم" نور سامنے آ گئے ۔ ۔ لکھتی رہیئے ۔ ۔ کام کرتے کرتے ہی آتا ہے ۔ ۔ مزاح لکھنا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں ہے ۔ ۔ آپ نے تو بہت ہنسا دیا ۔ ۔ :LOL::LOL: یہ ہاتھ دیکھنے کی حرکتیں تو ہم نے بھی کیں، پر اتنے وسیع پیمانے پر نہیں ۔ ۔ سلام ہے آپ کی...
  8. صابرہ امین

    چائے پئیں

    لوحِ ایام اصل میں انقلابِ ایران کی داستاں تو ہے ہی اس میں جو مزے دار بات ہے وہ مصنف کی فارسی سے دلچسپی اور اس کا دلچسپ انداز میں بیان ہے ۔ ۔ مجھے تو شہاب نامے سے بھی زیادہ خوبصورت زبان معلوم ہوئی ۔ ۔ میں نے بہت مزے مزے سے آہستہ آہستہ پڑھی اور کئی جملے باربار پڑھے ۔ ۔ مثلاً " فراغتے و کتابے و...
  9. صابرہ امین

    چائے پئیں

    یہ دینے والی چیزیں نہیں ۔ ۔ کچھ عرصے بعد پھر کوشش کروں گی ۔ ۔ ان شاء اللہ:)
  10. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بہت خوب سیما آپا ۔ ۔ :flower::flower:
  11. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری بھیا ۔ ۔ آپ کی مدد اورحوصلہ افزائی کا شکریہ:) امید ہے کہ آئندہ بھی ہمارے اشعار کو سنوارنے میں مدد دیں گے ۔ ۔ خمار بارہ بنکوی مجھے بھی پسند ہیں ۔ ۔ ضرور مزید پڑھوں گی اس نظر سے ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا تکبر سے اسے پاؤں تلے روندا نہیں جاتا تھکاوٹ ان کو ہوتی ہے جنہیں دامن چھڑانا ہو محبت کے سفر میں راستہ دیکھا نہیں جاتا...
  13. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا تکبر سے اسے پاؤں تلے روندا نہیں جاتا تھکاوٹ ان کو ہوتی ہے جنہیں دامن چھڑانا ہو محبت کے سفر میں راستہ دیکھا نہیں جاتا...
  14. صابرہ امین

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر بھیا بہت شاندار اور مزے کا انداز ہے آپ کا ۔ ۔ پہلی کوشش تو بالکل نہیں لگ رہی ۔ ۔ ۔روانی بھی بہت خوب ہے ۔ ۔ بس خودبخود نظر آگے بڑھتی رہی ہے ۔ ۔ مزاح لکھنا بہت مشکل ہے مگر آپ نے باآسانی مسکرانے پر آمادہ کئے رکھا ۔ ۔ لکھتے رہیئے ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    مقدس سس اور محب علوی بھیا، ان صفحات کو ابھی دیکھا کہ پہلے ملے تھے مگر میرا نام صحیح ٹیگ نہیں ہوا تھا شائد تو یہ بعد میں مقدس سس سے معلوم ہوئے ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے

    واہ واہ ۔ ۔ سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے بہت خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔ :applause::applause::applause:
Top